
اکیلے نماز پڑھنے والے کی اقتدا کرسکتے ہیں؟
جواب: دن اور ایک ہی وقت کی نماز (ادا یا قضا) پڑھ رہے ہوں، تو اقتدا درست ہے، یا امام فرض نماز پڑھ رہا ہواور مقتدی سنت و نفل کی نیت سے شریک ہو تو امام کی نماز...
خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اذان خطبہ سے کیا مراد ہے؟ جو جمعہ میں دو خطبے ہوتے ہیں، یہ دو خطبے کون کون سے ہوتے ہیں؟ اور خطبے سے پہلے جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں، وہ سنتیں کون سی ہوتی ہیں، ظہر کی ہوتی ہیں یا اور کوئی ہوتی ہیں اور اِن کو پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟
عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد اور جماعت سے پہلے ظہر کی قضا نماز پڑھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نمازِعصر کا وقت شروع ہو چکا ہو اور جماعت میں ابھی 15 سے 20 منٹ باقی ہوں، تو کیا اُس وقت اسی دن کی قضا ہونے والی ظہر کی نماز پڑھی جا سکتی ہے؟ اور کیا اُس وقت ظہر کی مکمل 12 رکعات (فرض،سنت مؤکدہ و غیر مؤکدہ سمیت) ادا کرنی ہوں گی یا صرف چار رکعت فرض کی قضا کرنا کافی ہوگا؟
عشا ء کا وقت باقی سمجھتے ہوئےفجر کے وقت میں عشاء پڑھ لی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: دن کی ظہر کی نیت کی، اس گمان پر کہ ابھی وقت باقی ہے (تو اس کی وہ ظہر کی قضا نماز، ادا کی نیت سے بھی درست ہوجائےگی)یہاں نماز کا درست ہوجانا اس اعتبار س...
ظہر کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنے کی صورت میں نیت کس طرح کریں؟
جواب: جمعہ قبل از خطبہ پڑھی جاتی ہیں اگر وہ کسی عذر سے ترک ہوجائیں تو بعد خطبہ اور فرضوں کے ان کی ادا ہے یا نہیں؟“ تو امام اہلسنت رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: ...
قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟
سوال: اگر کسی کے ذمے 500 دنوں کی نمازیں باقی ہیں تو ان میں جمعہ کی نماز کی تعداد کا تعین کیسے کرے؟
بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنے کا حکم؟
جواب: جمعہ کے دن کو بڑی وضاحت سے عید کا دن فرمایا گیا، لیکن پورے اثاثہِ حدیث میں اس دن کے بوجہ عید ہونے کے روزہ کی ممانعت کہیں وارِد نہ ہوئی۔ سنن ابن ما...
پریگنینسی اسٹرپ کے ذریعے حمل ظاہر ہونے کے بعد بھی خون آئے تو کیا وہ حیض ہوگا؟
جواب: دنوں میں اپنی نمازیں ترک نہیں کرے گی، کیونکہ اس خون کے حیض و استحاضہ میں شک ہے اور شک کی وجہ سے نماز نہیں چھوڑی جائے گی، چنانچہ بحر الرائق میں ہے ”وأ...
جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟
سوال: جس مسجد میں فقط تین وقت کی نماز ہوتی ہو، کیا وہاں جمعہ قائم ہوسکتا ہے؟ کیوں کہ مسجد مارکیٹ میں واقع ہے، فجر اور عشاء میں مارکیٹ بند ہوتی ہے۔
جمعہ اگر فوت ہوجائے، تو اُس کی قضا کیسے کی جائے گی؟
سوال: اگرکوئی شخص نمازِ جمعہ ادا نہ کرسکے اور وقت نکل جائے، تو اب وہ جمعہ کی قضا کیسے کرے گا؟