
سیمنٹ کا فرش سوکھنے سے پاک ہوگا یا نہیں؟
سوال: اگر سیمنٹ کے فرش پر بچہ چھوٹا پیشاب کر دے تو تھوڑی دیر بعد ہی پیشاب سوکھ جاتا ہے، تو کیا پیشاب سوکھ جانے کے بعد جگہ پاک ہو جائے گی یا نہیں؟
کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟
جواب: کر ے کہ رشتہ داروں کو دینے میں دُگنا اجر ہے۔ فدیہ کے مصارف وہی ہیں جو زکوۃ، فطرہ وغیرہ صدقاتِ واجبہ کے ہیں، جیسا کہ رد المحتار علی الدر المختار می...
جماعت سے پہلے چھوٹے بچوں کو پچھلی صف میں بھیجنے کا اعلان کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں مساجد میں جماعت کے وقت یہ اعلان کیا جاتا ہے”چھوٹے بچوں کو پچھلی صفوں میں بھیج دیا جائے“کیا ایسا اعلان کرنا درست ہے؟ اگر درست ہے، تو اس کی وجہ بھی بتادیں؟
عورت کے لیے عمرہ کے بعد غسل کرنا اور احرام دھونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرہ کرنے کے بعد عورت کے لیے غسل کرنا ضروری ہوتا ہے یا نہیں، اورایک احرام سے ایک عمرہ کرنے کے بعد دوسرے عمرے کے لیے اس احرام کا دھونا ضروری ہے یا نہیں؟
انتقال کے بعد چالیس دن تک غریبوں کو کھانا کھلانا
جواب: کرکے ان کا ثواب مسلمان کو ایصال کرنا جائز و کار ثواب ہے جس کا ثبوت احادیث میں موجود ہے۔ البتہ ایصالِ ثواب کرنے میں کسی قسم کا کوئی ناجائزکام ہر گزنہ ...
دشمن کے نیست و نابود ہونے کی دعا کرنا
سوال: کیا ہم اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کر سکتے ہیں کہ دشمن نیست و نابود ہو ؟
حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟
جواب: کر جب ختم ہوں تو عدت مکمل ہوگی، اس صورت میں عورت کی عدت بہت طویل ہوجائے گی جو اس کے لئے پریشانی کا سبب بن سکتی ہے۔ حیض کی حالت میں طلاق ہو جانے ...
عورت شادی کے بعد میکے آئے ،تو نماز قصر پڑھے یا مکمل؟
سوال: عورت شادی کر کے ایسے شہر جاتی ہے، جو اس کے میکے سے شرعی مسافت پر ہے، شادی کے بعد اس کا وطن اصلی تو وہی شہر ہوگا جہاں اس کا سرال ہے، لیکن رسم کے مطابق رخصتی کے اگلے دن ولیمہ کے بعد عورت ایک دو رات کے لئے میکے آتی ہے، تو ان دنوں میں وہ اپنے میکے میں قصر کرے گی یا پوری نماز پڑھے گی؟