سرچ کریں

Displaying 501 to 510 out of 1044 results

501

پانڈا حلال جانور ہے یا حرام؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ پانڈا (Panda) یہ ریچھ کی قسم سے ایک جانور ہے، جوگوشت اور پتے وغیرہ کھاتے ہیں۔ تو پوچھنا یہ ہے کہ پانڈا حلال ہے یا حرام؟

501
502

گائے کی ایک آنکھ میں موتیا ہو تو اس کی قربانی کا حکم

جواب: جانور کی تہائی سے زیادہ نظر جاتی رہی اوس کی بھی قربانی ناجائز ہے اگر دونوں آنکھوں کی روشنی کم ہو تو اس کا پہچاننا آسان ہے اور صرف ایک آنکھ کی کم ہو تو...

502
503

عورت کا پولیو کے قطرے پلانے کی جاب کرنا کیسا؟

جواب: شرائط کے ساتھ عورت کا نوکَری کرنا شرعاًجائز ہےاوران تمام شرائط کا اکٹھا ہونا ضروری ہے۔اگرایک شرط بھی کم ہو، تو نوکری کرنا حرام ہے۔ چنانچہ امام اہلسن...

503
505

اجیر پر چھٹی یا تاخیر کا مالی جرمانہ لگانا کیسا؟

سوال: بعض تعلیمی اداروں اور فیکٹریوں میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر کوئی اجیر ہفتہ یا سوموار کی چھٹی بغیر اطلاع کے کرے تو اس کی دو دن کی کٹوتی کی جاتی ہے، اسی طرح اگر کلاس میں تین منٹ سے زیادہ تاخیر سے گئے یا حاضری کے وقت سے دو یا تین منٹ لیٹ ہوئے اور ایسا ایک ماہ میں چار مرتبہ ہوا تو پورے ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی جاتی ہے۔ادارے کا یہ کٹوتی کرنا اور ان شرائط پر اجارہ کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

505
506

کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت

سوال: ہم نے سناہے کہ "کوا اور چوہا فاسق جانور ہیں" تو اس کی وضاحت فرما دیں کہ اس سے کیا مراد ہے؟ ان کے فاسق ہونے کا کیا مطلب ہے؟

506
507

سیہہ کھانے کا حکم

جواب: جانور جو اکثر جنگل میں رہتا ہے، خاردار چوہا۔“ (فرہنگ آصفیہ، جلد 2،صفحہ 730،زین نعمان پرنٹرز، لاہور) فیروز اللغات میں ہے”خارپشت:سیہی۔“ (فیروز اللغات، ...

507
508

کیا ہر کمانے والے فرد پر قربانی واجب ہے؟

جواب: شرائط پائے جانے کی صورت میں قربانی لازم ہوتی ہے۔ جس شخص کی ملکیت میں بقرعید کے تین دنوں میں حاجت اصلیہ سے زائد ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ...

508
509

جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لئے کتا رکھنا

سوال: ہم نے اپنے گھر کے پیچھے جانور وغیرہ مثلاً بکرے، بطخیں رکھی ہیں اور ان کی حفاظت کے لیے ایک کتا بھی ہے۔ رات کو جانور پنجروں میں بند ہوتے ہیں تو کتے کو ان کے پاس چھوڑ دیتے ہیں۔ دن میں کتے کو اپنی چھت پر رکھتے ہیں۔ (چھت سے بھی وہ نیچے دیکھتا ہے اور تھوڑا دھیان رکھتا ہے۔) اگر اسے دن میں دوسرے جانوروں کے ساتھ رکھیں، تو کتا ان سے لڑتا ہے، ان کے پیچھے بھاگتا ہے، تنگ کرتا ہے۔ یہ بتا دیجیے کہ اس طرح کتا رکھ سکتے ہیں؟ اور اگر ہم اس کتے کے ساتھ کھیلیں اور کبھی اسے پارک سیر کےلیے لے جائیں تو ٹھیک ہے؟ پہلے ہم کتے کو پارک میں صبح سیر کے لیے نہیں لے کر جاتے تھے تو وہ موٹا اور سست ہوگیا تھا۔

509
510

اعتکاف میں بیٹھنے کی کیا شرائط ہیں؟

سوال: مرد و عورت اعتکاف میں بیٹھیں، ان کی کیا کیا شرائط ہیں؟

510