
یزید بن ابو سفیان رضی اللہ عنہما اور یزید بن معاویہ میں فرق
جواب: بد نصیب شخص ہے جس کی پیشانی پر اہل بیت کرام علیہم الرضوان کے بے گناہ قتل کا سیاہ داغ ہے اور جس پر ہر قَرَن میں دنیا ئے اسلام ملامت کرتی رہی ہے اور قیا...
غلطی سے قرآن پاک زمین پرآ جائے
سوال: دو قرآن پاک ، ایک بڑی سائز میں ہوجبکہ دوسرا چھوٹے سائز میں اس کے اوپر رکھا ہو ، قرآن کریم اٹھاتے ہوئے اوپر والا قرآن پاک نظر نہ آنے کی وجہ سے زمین پر گر جائے ، تو کیا حکم ہے؟
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: نظر میں یہ ضعیف، متروک الحدیث اور منکر الحدیث ہے، لہذا یہ روایت ضعیف ہے اور ضعیف روایت سے احکام شرعیہ کا استدلال نہیں کیاجاسکتا۔ نیز یہ کہ اگریہ...
مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟
جواب: نظر صدر الشریعہ علیہ الرحمۃ نے احتیاطااس سے بھی بچنےکا حکم فرمایا۔ ہیرے کے متعلق فیروز اللغات میں ہے: ”ہیرا: ایک بیش قیمت سخت پتھر۔“(فیروز اللغات،...
کیا امام کو نماز میں بھول مقتدیوں کی غلطی کیوجہ سے ہوتی ہے؟
جواب: بد کااثر امام پر پڑھتا ہے، یہ بات حدیث مبارک میں بیان ہوئی ہے اور شارحین حدیث نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے بیان فرمایاکہ جب رسول کریم صلی اللہ علیہ و اٰ...
جواب: نظر الى موسى علیہ السلام فذكر من لونه وشعره شيئا لم يحفظه داود واضعا اصبعيه في اذنيه له جؤار الى اللہ بالتلبية مارا بهذا الوادی قال: ثم سرنا حتى اتي...
جواب: نظر فقہائے کرام نے اس کاآسان طریقہ یہ ارشاد فرمایا کہ مثال کے طور پر کسی شخص کی پہلی محرم الحرام سے لے کر بیس محرم الحرام تک کی فجر کی نمازیں قضا ہوگ...
امام نے بھول کر نجس کپڑوں میں نماز پڑھادی تو اس کا حکم
جواب: بدن اور لباس کا نجاست بقدر مانع سے پاک ہونا ہے، لہذا صورت مسئولہ میں جب نجاست بقدر مانع لگی ہے تو طہارت کی شرط مفقود ہوئی جس کے سبب نماز اصلا...
اسلامی بہن کے ہاتھوں پرآٹالگارہ گیااورنمازپڑھ لی
سوال: روٹی پکانے پر ہاتھ دھونے کے بعد ناخن پر آٹا لگا رہ گیا اور ہاتھ دھوتے وقت اسلامی بہن کو نظر نہیں آیا ، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: نظراسلام نے میت کو قبر میں دفن کرنے اور پھر دفن کے لیے قبر کو گہرا رکھنے کا بھی حکم دیا، جس کے لیے ایک دو فٹ قبر کو گہرا کرنا کافی نہیں، کیونکہ ایک دو...