سرچ کریں

Displaying 511 to 520 out of 2018 results

511

مسافت شرعی تک پہنچنے سے پہلے لوٹ آیا تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: بعض اوقات ایسے ہوتا ہے کہ 92 کلو میٹر یا اس سے زائد کے ارادے سے سفر شروع کیا، لیکن ابھی پندرہ بیس کلو میٹر ہی سفر کیا تھا کہ کسی وجہ سے ارادہ کینسل ہوگیا اور واپس آگئے، تو مقیم کے احکام کب جاری ہوں گے؟ جب گھر واپس پہنچ جائیں گے یا ارادہ ختم ہوتے ہی مقیم والے احکام شروع ہوجائیں گے؟

511
512

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

جواب: دینے کی وجہ سے عمومی وضو نہیں ہے لیکن ایامِ حیض کے علاوہ میں جو مستحب وضو ہے، یہ اس کی عادت برقرار رکھنے کی صورت ہے، لہذا حیض والی اگر اس عبادت کی عا...

512
513

نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟

جواب: دینے آنکھوں سے لگانے سر پر رکھنے کا حکم فرماتے رہے اور دفع امراض و حصول اغراض میں اس سے توسل فرمایا کئے اور بفضل الٰہی عظیم و جلیل برکات و آثار اس سے ...

513
514

ذوالنورین کا مطلب اور ذو النورین نام رکھنا کیسا؟

جواب: احکام "میں حضرت سيدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ کے لقب کے متعلق مذکور ہے"ذُوالنورين :دونوروں والا ۔"(نام رکھنے کے احکام ،ص 167 ،مکتبۃ المدینہ)...

514
515

سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟

جواب: دینے میں ہے، کیونکہ اس سے بغیر کسی ممانعت کے یقین کے ساتھ ذمہ داری پوری ہو جاتی ہے۔ (طوالع الانوار، جلد 2، صفحہ 273، مخطوط) وتر کے سنت سے مشابہت ک...

515
516

ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم

سوال: ایک شخص نے رمضان میں اپنا صدقۂ فطر پاکستان میں ادا کردیا ، اور پھر وہ عمرہ کے لیے چلا گیا عید کے دن وہ مدینہ پاک میں ہی تھا ،تو کیا اسے وہاں کے لحاظ سے صدقۂ فطر کی رقم میں جو فرق آرہا ہے ،اسے ادا کرنا ہوگا؟ مثلاً: پاکستان میں 240 ادا کیا ہے اور وہاں 500 بنتا ہو ،تو کیا 260 روپے اسے مزید دینے ہوں گے ؟

516
517

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔

517
518

پیدائشی قادیانی بھی مرتد ہے

سوال: جو شخص اسلام چھوڑ کر قادیانیت اختیار کرے وہ بلاشبہ مرتد ہے لیکن جو پیدائشی قادیانی ہو یعنی قادیانی گھرانے میں پیدا ہوا ہو اور ساری زندگی قادیانیت پر ہی رہے اس شخص پر عام کافر کے احکام لاگو ہوں گے یا مرتد کے احکام لاگو ہوں گے ؟

518
519

مسلمان کو تحفہ دینے پر ثواب

سوال: کیا کسی مسلمان کو تحفہ دینے سے بھی ثواب ملتا ہے؟

519
520

مسجدمیں زکوۃ دینا

جواب: دینے سے منع کیا گیا ہے اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی شخص مسجد میں اپنی ذات کےلیے سوال کرے ، بھیک مانگے ،تو اسے کچھ دینے کی ممانعت ہے ، مسجد میں ہوتے ہوئے ...

520