
جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: کام کرے جس سے کفارہ لازم ہو، تو وہ جرم غیر اختیاری کہلاتا ہے،البتہ اس صورت میں کفارے کی ادائیگی میں تخفیف حاصل ہوگی، جس کی تفصیل یہ ہے: (۱)اگر...
کیا کسی زندہ بندے کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے؟
جواب: نیک بندے زندہ ہوں ،تب بھی ان کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہےاوروہ دنیاسے پردہ فرماجائیں ،تب بھی ان کے وسیلے سے دعامانگناجائزہے۔چنانچہ بخاری شریف کی حدی...
کام کے دوران ریکارڈ شدہ تلاوت سننا کیسا؟
سوال: قرآن پاک کی تلاوت سننا لازم ہے،تواگرریکارڈڈ تلاوت قرآن لگائے تواس کا سننا بھی لازم ہے؟اس دوران کام کاج کرسکتے ہیں؟
شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی نفلی روزہ رکھ سکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں مدنی چینل دیکھتی ہوں اور اجتماع پر بھی جاتی ہوں،وہاں بیان میں ہر ماہ کچھ نہ کچھ نفل روزے رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے اور اس کی کارکردگی بھی لی جاتی ہے اور بعض اوقات روزہ رکھنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لیے امیرِ اہلِ سنّت دامت برکاتہم العالیہ کی پیاری پیاری دعائیں بھی سنائی جاتی ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر مارکیٹنگ کا کام کرتے ہیں، عمو ماً اپنے شہر میں ہی مختلف اوقات میں لوگو ں سے ملاقاتیں کرتےہیں اور بعض اوقات کمپنی کے کام کے سلسلے میں ایک، دو دن کے لیے شہر سے باہر بھی جاتے ہیں، تو کیا میں اپنےشوہر کی اجازت کےبغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہوں؟
کیا اپنے ملازم کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: نیکی اور ہر مامور عمل کے قبول ہونے کے لیے شرط ہے ۔(فیض القدیر، جلد 1، صفحہ 217، مطبوعہ بیروت) حدیقہ ندیہ میں ہے:”(ولا تقولوا ھذا) ای فعل الصدقۃ...
کیا والدین کی وفات کے بعد بھی اولاد پر ان کے کچھ حقوق ہیں ؟
جواب: نیک کام کرے سب کاثواب انہیں اور سب مسلمانوں کوبخش دینا کہ ان سب کو ثواب پہنچ جائے گا اور اس کے ثواب میں کمی نہ ہوگی بلکہ بہت ترقیاں پائے گا۔ (4) ان...
رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت
جواب: کام سے ممانعت وارد نہ ہو اس کام کا کرنا جائز ہوتا ہے، صدہا مسائل ایسے ہیں جن کے بارے میں کوئی حدیث موجود نہیں لیکن ان کا کرنا جائز ہے، اور رجب المرجب ...
چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔
نیاز کے نام پر نکالے ہوئے پیسے مسجد میں دینا
جواب: نیک کام میں خرچ کرسکتے ہیں ،ا س سے نیاز بھی کرسکتے ہیں اور عاشقان رسول کی کسی مسجد میں بھی دے سکتے ہیں ۔ چنانچہ فتاوی رضویہ میں سیدی اعلی حضرت رح...