سرچ کریں

Displaying 5361 to 5370 out of 5410 results

5362

احرام کی نیت کرنے سے پہلے باڈی اسپرے لگانا کیسا ؟

موضوع: احرام کی نیت سے پہلے باڈی اسپرے لگانے کا حکم

5362
5363

تین بار سورۂ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآن کا ثواب ایصال کرنا

سوال: ایصالِ ثواب کی غرض سے کسی نے قرآن پاک کا ثواب مانگا، جس سے مانگا اس نے تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن کا ثواب مِلک کردیا، اس کا کیا حکم ہے؟

5363
5364

گدھی کے دودھ سے بنائی گئی کریم استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گدھی کے دودھ سے بنا ہوا فیس ماسک یا نائٹ کریم استعمال کرنا کیسا ہے؟نیز اسے بیچنے کا کیا حکم ہوگا ؟برائے مہربانی ارشادفرمادیں۔ تفصیل:گدھی کے دودھ کو مخصوص طریقے سے گرم کیا جاتا ہے، پھر اس میں ناریل یا زیتون کا تیل، شہداور وٹامن E کیپسول شامل کرکے ایک خاص کریم تیار کی جاتی ہے، جو کہ جلد کے رنگ کو صاف کرنے، جھریاں و داغ دھبے دور کرنے، کیل مہاسوں کے علاج اور جِلدی انفیکشن میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔

5364
5365

والدہ کے ماموں کی بیٹی یعنی والدہ کی کزن سے نکاح کرنا کیسا ؟

موضوع: والدہ کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم

5365
5367

سنتیں توڑ دینے سے قضا لازم ہوتی ہے؟

سوال: نفل نماز شروع کرنے کے بعد توڑ دیں تو دوبارہ پڑھنا واجب ہے۔کیا سنتوں کا بھی یہی حکم ہے؟

5367
5368

بیعت ختم کر کے کسی اور پیر کا مرید ہونا کیسا؟

سوال: بچپن میں والدین اگر کسی پیر سے بیعت کروا دیں اور بڑے ہونے کے بعد وہ کسی اور پیر کا بیعت ہونا چاہے تو اس میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

5368