سرچ کریں

Displaying 5431 to 5440 out of 5611 results

5431

کشمش، جَو یا کھجور سے صدقہ فطر کی مقدار

سوال: گندم کا فطرہ نصف صاع کتنے کلو گرام بنتا ہے؟ کیا گندم کے علاوہ دوسری چیزیں کشمش جو یا کھجور، تو پورا صاع فطرہ دیں گے يا یہ سب بھی نصف صا ع ہی ہیں؟

5431
5432

مریض کے لیے لیٹ کرنماز پڑھنے کا طریقہ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مریض بیٹھ کر نماز نہ پڑھ سکتا ہو تو لیٹ کر نماز پڑھنے کا کیا طریقہ ہے ؟

5432
5433

کون سی سنت کو ترک کرنے سے شفاعت سے محرومی اور وعید ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے حدیث مبارک سنی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو میری سنت کو ترک کرےگا، اسے میری شفاعت نہ ملے گی، اس پر سوال یہ ہے کہ ہم نے کئی ایک سنتوں کے بارے میں علماء سے سنا ہے کہ یہ کام سنت تو ہے لیکن چھوڑنے پر گنا ہ نہیں، تو جب گناہ نہیں، اسے شفاعت سے محروم ہونے کا جو حدیث مبارک میں کہا گیا ہے یہ پھر کیوں کہا گیا ہے، اس حوالے سے درست رہنمائی کی جائے۔

5433
5434

رخسار کے بال ہمیشہ کے لئے ختم کروانا

سوال: داڑھی کی حد سے باہر رخسار کے اوپر جو بال آتے ہیں ، کیا انھیں لیزروغیرہ کے ذریعے ہمیشہ کے لیے یاعارضی طورپر ختم کروا سکتے ہیں؟

5434
5435

نماز میں قومہ کی تسبیح بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگرقومے کی تسبیح بھول جائے تو کب پڑ ھنی چا ہیے؟

5435
5436

میت کا چہرہ دکھانے کے لئے میت کو مسجد میں لانا

جواب: ہیں لاسکتے کہ میت کومسجد میں لانا مطلقاً مکروہ ہے۔ محیط برھانی میں ہے "الصلاة على الجنازة في المسجد الذي تقام فيه الجماعة مكروهة۔۔۔ و لأن تنزيه...

5436
5437

پرائز بانڈ (Prize Bond) کی خرید و فروخت کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علما ئے کرام اس مسئلہ میں کہ پرائز بانڈجو خریدے جاتے ہیں اس کو رکھا جاتا ہے اس کے بعد اگر نہ لگے تو اس کو کیش کروالیتے ہیں۔ آیا اس پر جو انعام نکلتا ہے وہ حلال ہے یا حرام ہے؟

5437
5438

شوہر و بیوی کا صرف اپنے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کروانا

سوال: کیا ہم میاں بیوی کے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کر سکتے ہیں؟ جیسے بعض لوگ نکاح کے بعد پہلی یادگار ملاقات کی تصویر جس میں چہرہ وغیرہ کچھ نہیں ہوتا، صرف ہاتھ ہوتے ہیں، وہ پرنٹ آؤٹ کروا کر رکھنا چاہ رہے ہوتے ہیں، برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔

5438
5439

ڈھیلوں سے استنجا کرنے کے بعد ذکر و اذکار کرنا کیسا؟

سوال: پیشاب کرنے کے بعد مٹی سے استنجاء کرکے وضو کر سکتے ہیں اور مٹی کے ساتھ استنجاء کے بعد بغیر وضو ذکر و اذکار کر سکتے ہیں؟

5439
5440

نماز میں فرض قیام کی مقدار

جواب: ہیں، اس لیے ان میں ایک تسبیح کی مقدارقیام کرنا فرض ہوگا۔ درِ مختار میں ہے: ”مفروضہ وواجبہ ومسنونہ ومندوبہ بقدر القراءۃ فیہ“ یعنی فرض، واجب، مسنون ...

5440