
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: جانا تو سنت قدیمہ اور بہت احادیث سے ثابت ہے،بلکہ کنواری لڑکیوں کو زیور ولباس سے آراستہ رکھنا، کہ انکی منگنیاں آئیں،یہ بھی سنت ہے۔‘‘(فتاوی رضویہ،ج22،ص1...
آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟
جواب: جانا نقصان دہ ہوتا ہے لہٰذا تب تک آنکھ پر پٹی یا کپڑا رکھ کر باقی چہرہ دھونا ہوگا اور آنکھ والے حصے پر پٹی یا کپڑے کے اوپر سے پانی کی دھار بہانی ہو...
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
جواب: جانا شرعاً حرام ہے پیادہ و ریل دونوں یکساں ہیں، وہ نہیں کہہ سکتا کہ اس میں مجھے پاوں کو حرکت دینی نہ پڑی، نہ منزل منزل ٹھہرتا گیا، بالجملہ تصویر عکسی ...
جن افراد کی جماعت نکل گئی ہو ان کا مسجد میں اپنی جماعت کروانا
سوال: ہم پانچ افراد کسی عذر کی وجہ سے جماعت سے لیٹ ہو گئے ہم میں ایک حافظ صاحب تھے انہوں نے جماعت کرا لی مگر امام صاحب نے سختی سے منع کر دیا کہ جب ایک جماعت ہو جائے تو دوسری جماعت نہیں ہوتی جبکہ جماعت ہم نے مسجد کی ایک سائیڈ پہ کروائی تھی اس کا مسئلہ ارشاد فرما دیں۔
اے سی والی مسجد میں صحن یا برآمدے سے جماعت میں شامل ہونا
سوال: آج کل مسجدوں میں سخت گرمی کی وجہ سےاے سی (Air condition)چلائے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے جو مسجد کا مین ہال والا کمرہ ہے وہ مکمل بند کر دیا جاتا ہےجس پر شیشے یا لکڑی کے دروازے ہوتے ہیں، اس صورت میں اندر والا ہال مکمل بھر جائے تو بعد میں آنے والے برآمدے یا صحن میں کھڑے ہوکر جماعت میں شامل ہوتے ہیں ، کیاان کی نماز ہو جائے گی جبکہ ان کو اندر کے ہال میں موجود کوئی فرد بھی نظر نہیں آرہا ہوتا؟
طلاق کے بعد عدت میں بیوی فوت ہوجائے تو شوہر وارث بنے گا؟
جواب: جانا ضروری ہے، جبکہ طلاقِ بائن رشتہ زوجیت کو ختم کردیتی ہے۔ جیسا کہ خاتم المحققین علامہ ابن عابدین شامی ( المتوفی:1252ہجری) فتاویٰ شامی میں نقل فرمات...
فلسطین کی سرزمین مبارک سرزمین ہے۔
جواب: مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک سیر کرائی جس کے اردگرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں تاکہ ہم اسے اپنی عظیم نشانیاں دکھائیں ، بیشک وہی سننے والا، دیکھنے والاہے۔(سور...
مسجد میں بیٹھ کر پڑھی جانے والی دعا
سوال: مسجد میں بیٹھ کر پڑھی جانے والی دعا
اعتکاف میں بیٹھنے کی کیا شرائط ہیں؟
جواب: مسجدِ بیت میں جبکہ مرد مسجد میں اعتکاف کرے گا۔ صدرالشریعہ،بدرالطریقہ،حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: جانا، آنا ،چھوڑنے سے متارکہ نہ ہوگا، جب تک زبان سے نہ کہے اور لفظ طلاق سے بھی متارکہ ہو جائے گا۔۔۔ پھر اس سے نکاح صحیح کرنے کے بعد تین طلاق کا اسے اخت...