سرچ کریں

Displaying 551 to 560 out of 3650 results

551

کیا یہ حدیث ہے کہ مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ کیا یہ حدیثِ پا ک ہے کہ " مسلمان کے جھوٹے میں شفا ہے " اسی طرح کیا یہ بھی حدیثِ پاک ہے کہ " جو مسلمان بھائی کا جھوٹا پیئے گا اس کے ستر درجے بڑھا دئیے جائیں گے " ، براہِ مہر بانی رہنمائی فرمادیجیے ۔سائل : اسماعیل سہروردی ( فیصل آباد )

551
552

جاندار کی شکل کے بنے گلدان استعمال کرنا کیسا؟

جواب: کپڑے پرتصویریں چھپی ہوئی ہوں تو اس کو فروخت کرنا جائز ہے یانہیں؟ اور وہ تصویریں پرندوں کی ہوں۔" تو اس پر آپ علیہ الرحمۃ نے جواباً ارشاد فرمایا: ”...

552
553

کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نور ہیں؟

سوال: کیاحضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نورہیں؟قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرمائیں۔نیز یہ کہ زید کا کہنا ہے کہ جس حدیثِ جابر سے آپ لوگ استدلال کرتے ہیں ،وہ روایت معنی کے اعتبار سے درست نہیں ، کیونکہ اس میں فرمایاگیا:”نور نبیک من نورہ“ تویہاں حرف ”مِنْ “ تبعیضیہ ہے ،جس کا مفہوم یہ ہے کہ کسی چیز سے اس کا کوئی جزیا کچھ حصہ لینا،جدا کر لینا، جیساکہ کہا جاتا ہے : ’’خلق الانسان من طین‘‘ یعنی انسان کو مٹی سے پیدا کیا گیا، تو انسان کے اندر مٹی کا جز شامل ہے، تو اس لحاظ سے حدیث کا مطلب یہ ہو گاکہ اللہ کے نور سے کچھ حصہ جدا کر کے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نور پیدا کیا گیا ، جو قطعاً درست نہیں ،بلکہ کفر ہے، لہٰذا اس حدیث کو دلیل بنانا درست نہیں۔کیا زید کا یہ اعتراض درست ہے؟اگر نہیں تو اس کا جواب عنایت فرمائیں۔

553
554

جس جگہ قرآنی آیات کے اسٹیکر لگے ہوں، وہاں کپڑے بدلنے کا حکم

سوال: جس کمرے کی دیوار پر قرآنی آیات کے اسٹیکر لگے ہوں وہاں کپڑے بدلنا یا برہنہ ہونا کیسا ہے؟

554
555

بنیان پہن کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: کپڑے موجود ہوتے ہوئے صرف بنیان میں نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی یعنی نا پسندیدہ عمل ہے کیونکہ ہر ایسے لباس میں نماز پڑھنا جسے پہن کر بندہ معزز لوگوں کے پاس...

555
556

منی یا مذی کپڑوں پر لگی ہو تو نماز کا حکم؟

سوال: منی یا مذی ناپاک ہے تو کپڑوں پہ لگی ہو ،تو کیا حکم ہے نماز ہوگی یا نہیں؟

556
557

بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟

جواب: پاک کی ذات و صفات کی ہی کھائی جا سکتی ہے، اس کے علاوہ کسی اور کی قسم کھانا، خواہ انسان کی ہو، کسی عبادت کی یا کسی مقدس مقام کی، بہر صورت ناجائز...

557
558

وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟

جواب: ناپاک و حرام ہے ، جس کا حکم یہ ہے کہ یا تو فقیرِ شرعی پر بغیر ثواب کی نیت کے صدقہ کر دیں یا ورثاء کو دے دیں اور ورثاء کو دینا افضل ہے۔ مالِ مغصوبہ س...

558
559

مرد کے لئے پیٹ و پیٹھ کھول کر نماز پڑھنے کا حکم

جواب: کپڑے میں اس طرح نمازنہ پڑھے کہ اس کے کندھوں پر کپڑے کا کوئی حصہ نہ ہو۔ (صحیح البخاری، کتاب الصلاۃ، ج 01، ص 21، دار طوق النجاۃ) تاریخ بغداد میں ہے"أن ...

559
560

دیوارمیں لگی ٹائل ناپاک ہوگئی توخشک ہونے سے پاک ہونے کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر ٹائل دیوار میں لگی ہے جسے الگ نہیں کیا جا سکتا اور ناپاک ہو گئی ہے تو کیا خشک ہونے سے وہ پاک ہو جائے گی ؟

560