سرچ کریں

Displaying 561 to 570 out of 2798 results

561

روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟

جواب: ہوگی۔ (تحفۃ الفقھاء، جلد 02، صفحہ 299، دار الكتب العلمية، بيروت) اگر قسم تکرار والے الفاظ سے نہ ہو تو ایک مرتبہ ٹوٹنے سے ختم ہوجاتی ہے، جیساکہ تنوير ...

561
562

استحاضہ کا خون پاک ہے یا ناپاک؟

جواب: فرض ہے،بےپاک کئے نماز پڑھ لی تو ہوگی ہی نہیں اور قصداً پڑھی تو گناہ بھی ہوا،اگر بہ نیت استخفاف(نماز کو ہلکا و حقیر جان کر ) ہوتو کفر ہوگااور اگر خون د...

562
563

احتلام کے بعد کپڑوں پر نشان نہ ہو فقط عضو تناسل پر ہو تو غسل کا حکم

جواب: فرض ہو جائے گا ؛ کیونکہ کپڑے پر ہی نشان ہونا لازم نہیں ، بلکہ جماع کے علاوہ صورتوں میں غسل فرض ہونے کے لیے شہوت کے ساتھ اپنے مقام سے جداہوکرمَنِی کا...

563
564

کام آنے کی نیت سے رکھے ہوئے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: فرض نہیں ہوگی ۔ صورت مسئولہ میں وہ اضافی سامان اگرچہ پورے سال کام نہ آئے اور اگرچہ اس کی مالیت ہزاروں بلکہ لاکھوں میں ہو ،بہرحال اس پر زکوۃ ...

564
565

قرض لے کر حج کرنے سے حج کا فرض ادا ہوگا یا نہیں؟

سوال: میرے پاس کچھ سال قبل کروڑ روپے تھے اس وقت حج نہیں کیا تھا،اب رقم کسی جگہ لگا دی اور قرض لے کر حج پر جارہا ہوں ، کیا میرا فرض حج ادا ہوجائے گا؟

565
566

مضاربت پر کام کرنے والے نے اپنا پیسہ لگا دیا تو نفع کا حکم، نیز انویسٹر فوت ہوجائے تو مضاربت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرے بھانجے کا فروٹ کا کام تھا ، میں نے اور میرے بھائی نے اس کو ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے دئیے (یعنی ڈیڑھ لاکھ میں نے اور ڈیڑھ لاکھ میرے بھائی نے) اور اس کو اس بات کا پابند کیا کہ ان سے الگ الگ تجارت کرنا، ان کا حساب کتاب الگ الگ ہی ہوگا، اس نے اس بات پر عمل کیا اور دونوں مالوں کو آپس میں نہیں ملایا۔ اس میں میرا معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ میرے ڈیڑھ لاکھ روپے سے فروٹ خریدو اور جو نفع ہو مجھے اس میں سے آدھا دے دینا، آدھا تمہارا ہوگا! تو وہ جب منڈی گیا، وہاں اسے مناسب قیمت میں اچھا سودا مل رہا تھا لیکن اس کیلئے ڈیڑھ لاکھ روپے کم پڑ رہے تھے، تو اس نے اس میں اپنے 50ہزار روپے ملادئیے، یوں اس نے دولاکھ روپے کا مال خرید لیا اور اس طرح ہمارے فروٹ کے کام میں ہوتا بھی ہے کہ اگر مناسب سودا مل رہا ہو اور پیسے کم ہوں تو اپنے پیسے ملاکر مال خرید لیا جاتا ہے، اب اس نے یہاں اپنے شہر کراچی میں لاکر بیچا تو اس سے ٹوٹل 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا۔ اور میرے بھائی کا اس سے معاہدہ اس طرح ہوا تھا کہ اس سے فروٹ خریدو، اس کام میں جو بھی نفع ہو، اس میں سے صرف 25 فىصد بھائی کا ہوگا، باقی 75 فيصد اس کا ہوگا۔ قضائے الٰہی سے درمیان میں ہی میرے بھائی کا انتقال ہوگیا اور ابھی ان کا آدھا مال ہی میرا بھانجا بیچ پایا ہے، اس میں سے آدھا مال موجود ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ: (1) میرے معاہدے میں کل مال بک جانے کے بعد جو 35 ہزار روپے کا پرافٹ ہوا، اس کو کس طرح تقسیم کیا جائے گا؟ یعنی میرے والے مال میں 50 ہزار روپے میرے بھانجے نے بھی لگائے ہیں، اس کے بعد بھی ٹوٹل نفع میں سے آدھا آدھا ہوگا یا اس میں کوئی تبدیلی ہوگی؟ (2) میرے مرحوم بھائی کے پیسوں سے خریدے ہوئے باقی مال کو بیچنے کا بھانجے کو حق حاصل ہے یا نہیں؟ اور اس میں جو پرافٹ ہوگا، اس میں سے اس کو مقررہ نفع ملے گا یا سب میرے بھائی کے بچوں بچیوں کا ہوگا ؟

566
567

قربانی کرنے کے بعد گوشت میں کیڑے پڑے ہوئے ملے تو قربانی کا کیا حکم ہے؟

جواب: ہوگی۔ ہر ایسا عیب جو جانور کی منفعت کو کلیۃًختم کردے وہ قربانی سے مانع ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’كل عيب يزيل المنفعة على الكمال أو الجمال على الكم...

567
568

امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب ہر فرض نماز کے بعد دائیں جانب رخ کرکے بیٹھتے ہیں اور پھر دعا کرواتے ہیں،اس پر بعض مقتدیوں کو اعتراض ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ حکم صرف فجر و عصر کی نماز کے لیے ہے، اس کے علاوہ بقیہ فرض نمازیں کہ جن میں فرض کے بعد سنن و نوافل پڑھے جاتے ہیں ،ان میں رخ پھیرنے کا حکم نہیں ہے۔کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟ اس کی وضاحت فرمادیں۔

568
569

کیا صحابہ نے میلاد منایا ہے؟ جشن عید میلاد النبی کا ثبوت

جواب: ہوگی نہ کہ نئے ہونے سے۔ یہ قاعدہ قرآنِ پاک اور احادیثِ صحیحہ و اقوالِ فقہاء سے ثابت ہے۔ چنانچہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:﴿ یٰۤاَیُّہَا ال...

569