
کسی کے گھر جھانکنے کا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے دروازہ کے ایک سوراخ سے اندر جھانکنے لگا۔ اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے پاس لوہے کا کنگھا تھا جس سے آپ سر میں ...
بے وضو شخص دستانے (Gloves) پہن کر قرآن پاک چھو سکتا ہے؟
جواب: نبی اور بے وضو شخص کے لیے قرآن پاک کو چھونا، جائز نہیں، مگر ایسے غلاف کے ساتھ چھونا ،جائز ہے جو اس سے الگ ہو، جیسے: جزدان اور ایسی جِلد جو مصحف سے ...
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص نے کسی عورت سے اس کی عزت کی خاطر نکاح کیا اللہ تعالیٰ اس شخص کی ذلت میں اضافہ فرمائے گا، اور...
نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے احرام کس میقات سے باندھا؟
سوال: نبیِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےجو عمرے یا حج فرمایا تھا، توکس میقات سےاحرام باندھا تھا ؟
امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: جب تم معاویہ کو منبر پر دیکھو، تو اس کو قتل کردو، تو حضرت ایوب رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: عمرو بن عبید ن...
فتاوی رضویہ کے مطابق حضور کی پیدائش کی تاریخ ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8ربیعُ الاوّل ہے اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع ُالاوّل ہے۔کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا یہی موقف ہے کہ حُضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت آٹھ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟
ٹوٹے ہوئے برتن میں کھانا گناہ ہے؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی طرف سے ہوا ہے توبھی اس میں دلیل موجود ہے کہ ایسے برتن سے پینے میں حضرت انس...
کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟
جواب: نبی نامحرموں تک جانے والی نہ ہوکہ یہمعاذ اللہ عزوجل فتنے اور کئی گناہوں کے دروازوں کے کھولنے کا سبب ہے،احادیث مبارکہ میں اس کی شدید مذمت بیان کی گئی ...
جواب: نبیائے کرام علیہم الصلوٰۃ والسلام کے بعد تمام انسانوں میں افضل حضرت سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،پھرحضرت سید نا عمر فاروق رضی اللہ عنہ ہیں ...