
گود لئے ہوئے بچے کوعورت کی بھابھی دودھ پلادے، تو رضاعت ثابت ہوگی؟
جواب: طریقہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہلکھتےہیں:” بچہ نے جس عورت کا دودھ پیا وہ اس بچہ کی ماں ہو جائے گی اور اس کا شوہر(جس کا یہ دودھ ہے یعنی اُس کی وطی...
کسی آدمی کو "اللہ کی گائے" کہنے کا حکم
سوال: اگرکوئی شخص کسی کو اللہ کی گائے کہہ دے، تو کیا حکم ہے؟
اسنوکر اور پٹی کی آمدنی کا حکم
سوال: اسنوکر اور پٹی کھیلنے کےلئے دینا اور اس کے پیسے لینا کیسا ہے؟اور اس آمدنی کا کیا حکم ہے؟
حروفِ تہجی والی شال (چادر) پہننے کا حکم
سوال: حروف تہجی والی شال پہننا درست ہے؟
نسوار رکھ کر سوگئے اور سحری کا وقت گزر گیا تو روزے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں سحری کرنے کے بعد 4:20 پر ایک شخص نے منہ میں نسوار رکھی اور اس کو نیند آگئی اور 4:40 پہ سحری کا وقت ختم ہو رہا ہے، جب اس کی آنکھ کھلی 5:00 بج گئے تھے، اب پوچھنا یہ تھا کہ ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟