
جواب: کر ہمیں کافروں سے نجات دے۔(پارہ11، سورۃ یونس، آیت86-85)...
جواب: کر نکلتا ہوں ،اسی پر بھروسہ ہے ،نیکی کرنے اور گناہ سے بچنے کی طاقت اللہ تعالی کی ہی توفیق سے ہے ۔ (سنن الترمذي،رقم الحدیث:3426،جلد5،صفحہ 490،مطبوعہ...
بہن سے بات نہ کرنے کی قسم توڑنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے اپنی بہن سے با ت نہ کرنے کی قسم کھائی، اب بات کرنا چاہتے ہیں، کیا کیا جائے؟
جواب: کر کے یہ دعا بھی پڑھی جائے: اللّٰهُمَّ اَعُوْذُ بِكَ اَنْ اَضِلَّ، اَوْ اُضَلَّ، اَوْ اَزِلَّ، اَوْ اُزَلَّ، اَوْ اَظْلِمَ، اَوْ اُظْلَمَ، اَوْ اَجْه...
کیا علانیہ گناہ کی توبہ علانیہ ضروری ہے؟
سوال: کیا علانیہ گناہ کی توبہ بھی علانیہ ہی ضروری ہے؟ اگر علانیہ گناہ کی توبہ خفیہ طور پر کر لی جائے، تو کیا توبہ قبول ہوجائے گی؟
جواب: کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں(جوکہ ان کے ساتھ خاص نہ ہوں)، یا صحابہ کرام و اولیائے عظام علیہم الرضوان کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھا جائے ...
جس کا نام عمّار ہو، اس کا نام میم کی تشدید کے بغیر بولنا کیسا؟
سوال: اگر بچے کا نام عمّار رکھیں، تو لوگ اس نام کو میم کی تشدید کے بغیر پکارتے ہیں، ایسا کرنا غلط تو نہیں؟ معنی میں فساد تو نہ ہوگا؟
حج کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کو حج کرنے کااز حدشوق ہے،لہذا زید نےاس مقصد سے اپنےپاس رقم جمع کرنا شروع کی ہےاوراس پر سال گزر گیا ہےاورزیدصاحبِ نصاب بھی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیازیدمذکورہ رقم کی بھی زکوۃنکالے گا؟
سڑکوں وغیرہ پرنفعِ عام کے لیے لگے ہوئے درختوں کے پھل کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک تنظیم، جو لوگوں کے نفعِ عام کے لیے سڑکوں، روڈوں وغیرہ مختلف جگہوں اور مقامات پر درخت لگاتی ہے، اس نے لوگوں سے درخت لگانے کے لیے چندہ لے کر نفعِ عام کے لیے عام شاہراہ اور مختلف پارکس میں پھل والے درخت لگا دیے۔ سوال یہ ہے کہ ان درختوں پر اُگنے والے پھل جو بھی چاہے، کھا سکتا ہے؟ یا پھر ان کے متعلق شرعی حکم کیا ہوگا؟