
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: حکم ہے کہ سوتے وقت وضو کرلے، حالانکہ اس وضو سے وہ پاک نہ ہوگا، نہ اس سے نما زجائز ہوگی۔ اس کے متعلق حدیث پاک، صحیح ابن حبان میں ہے:” أن عمر بن الخ...
آنکھ کا آپریشن ہوا ہو، تو وضو وغسل کیسے کیا جائے؟
جواب: حکم بیان کرتے ہوئے الاختیار لتعلیل المختار میں ہے:’’(فمن كان به جراحة) يضرها الماء ووجب عليه الغسل (غسل بدنه إلا موضعها ولا يتيمم لها)وكذلك إن كانت ال...
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ والد کے انتقال کے بعد قرض کی ادائیگی کیسے کریں، جبکہ یہ معلوم ہو کہ والد نے قرض لیا ہے اور رقم بھی معلوم ہے،مگر قرض خواہوں کا علم نہ ہو؟ نامعلوم شخص کے قرض کا حکم یہ ہوتا ہے کہ بعد تتبع و تلاش بنیتِ ثواب صدقہ کردیا جائے،مگر میت کا ترکہ تو ورثاکا حق ہے، اِس میں یہ صورت اختیار کی جاسکتی ہے یا نہیں؟نیز قبل از ادائے قرض وراثت کیسے تقسیم کریں؟
جس ملک میں انشورنس لازمی ہو وہاں انشورنس کا حکم؟
جواب: سہولت اٹھاسکتا ہے، جو اس نے انشورنس کی مدمیں جمع کروائی ہے، اِس سے زیادہ فائدہ اٹھانا،جائزنہیں، یونہی کار کی رپئیرنگ وغیرہ کا خرچہ بھی اسی رقم کی ...
بطورِ وظیفہ آیتِ سجدہ 20 بار پڑھی تو کتنے سجدے واجب ہوں گے؟
سوال: اگر کوئی شخص وظیفہ کے طور پر ایک ہی وقت میں، ایک ہی جگہ پر ،ایک ہی آیتِ سجدہ 20 بار تلاوت کرے ،تو کتنی بار سجدہ تلاوت واجب ہو گا؟
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
جواب: حکم ہے۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ ایک ہاتھ سے معذور ہونے کے باوجود بھی اپنے تمام کام نہایت مہارت و آسانی سے کرلیتے ہیں، جیسا کہ اس طرح کی ویڈیوز آتی ...
وتر کی دعا: اگر دعاء قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ وتر میں مشہور دعائے قنوت اگر یاد نہ ہو اور اس کی جگہ کوئی اور دعا جیسے’’ اللھم ربنا اٰتنافی الدنیا حسنۃ وفی الآخرۃ حسنۃ وقنا عذاب النارپڑھ لی جائے ‘‘ تو کیا واجب ادا ہوجائے گا اورسجدہ سہو تولازم نہیں ہوگا ؟ رہنمائی فرمائیں ۔ سائل:نذیر عطاری (صدر،کراچی)
قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھولے سے کھڑا ہونے کے بعد یاد آگیا، تو کیا کیا جائے؟
جواب: سجدہ سہو کرے، سجدۂ سہو کرنے کے بعد پھر تشہد پڑھے اور اپنی نماز مکمل کرے۔ یہاں سجدۂ سہو لازم ہونے کی وجہ سلام میں تاخیر کا پایا جانا ہے۔اس کے متعل...