سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 3079 results

591

جدہ آنے والے نے ڈائریکٹ مدینہ شریف جانا ہو تو احرام باندھے گا یا نہیں ؟

سوال: ایک شخص اپنے والدین کو عمرے پر لے جارہاہے، وہ شخص یوکے سے جدہ جائے گا،اوراسی دن اس کے والدین پاکستان سے جدہ اتریں گے،پھر وہ شخص اپنے والدین کو جدہ سے ڈائریکٹ مدینہ منورہ لیکر جائے گا۔ ایسی صورت میں اس شخص پر اور اس کے والدین پر میقات سے احرام باندھنا لازم ہوگایا پھر وہ بغیر احرام جدہ آسکتے ہیں ؟

591
592

کپڑا دھونے کے بعد نجاست کا داغ ختم نہ ہو رہا ہو تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر ناپاک کپڑا دھو لیا جائے اور نجاست بھی دورہوجائے لیکن اس کا نشان ختم نہیں ہوتا تو کیا وہ کپڑا پاک ہوگا یا نہیں ؟

592
593

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟

جواب: شخص کے مرتبہ صحابیت پر فائز ہونے کے حوالے سے متعلقہ شخص کی مطلوبہ عمر کے حوالے سے محدثین کے تین اقوال ہیں: (الف):اس شخص کا بالغ ہونا شرط ہے ۔ (ب):ا...

593
594

ساڑھے سات تولے سے کم صرف سونا ہو تو قربانی کا حکم؟

جواب: شخص کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی یا ساڑھے سات تولہ سونا ہو، یا سونا چاندی دونوں ہوں مگر نصاب سے کم، لیکن ان کی مجموعی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کی قی...

594
595

گود لینے والا شخص لے پالک بچے کو کوئی چیز گفٹ کرے تو ہوجائے گی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں یہ رواج ہے کہ جس شخص کی اولاد نہ ہو تو وہ کسی کا بچہ گود لے لیتا ہے، پھر گود لینے کےبعد بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ گود لینے والا چاہتا ہے کہ میرے بعد اس بچے کو کوئی پریشانی نہ ہو اس لئے وہ اپنی مرضی اور رضامندی سے اپنی کچھ متعین جائیداد اس نابالغ بچے کو ہبہ کردیتا ہے۔ نابالغ بچے کا جو حقیقی والد ہے وہ بھی موجود ہوتا ہے مگر حقیقی والد جب اپنے بچے کو کسی کے ہاں پرورش کے لیے اس کے قبضے میں دے دیتا ہے تو اس بچے سے لاتعلق ہوجاتا ہے، وہ یہ سمجھتا ہے کہ اب مجھ پر اس بچے کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے، ساری ذمہ داری گود لینے والے کی ہے کہ اسی کے قبضے میں ہی بچہ ہے، اس لئے گود لینے والا شخص جب اپنی کوئی جائیداد اس نابالغ کے نام ہبہ کرواتا ہے تو حقیقی والد کا کوئی قبضہ نہیں دیا جاتا۔ سوال یہ ہے کہ حقیقی والد کے قبضے کے بغیر کیا نابالغ اس جائیداد کا مالک بنے گا جو گود لینے والے نے اس کے نام ہبہ کی ہے؟

595
596

کسی آدمی کی وجہ سے کوئی چیز حرام کردی جانے کے متعلق حدیث کی وضاحت

جواب: شخص نے کہا: یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم! کیا ہر سال فرض ہے؟ تو آپ علیہ الصلوۃ والسلام خاموش رہے یہاں تک کہ اس نے تین بار یہی سوال کیا، ت...

596
597

پیسے چوری کرنے کے بدلے میں کوئی اور چیز لوٹانا

سوال: ایک شخص کی چکی ہے ، وہ گندم پیس کرآٹا بنا کردیتاہے ،اس شخص نے اپنی ضرورت کی وجہ سے کسی دوسرے شخص کی پوٹلی سے اس کی اجازت کےبغیر پیسے نکالے اور استعمال کرلیے ۔پھر جب اس چکی والے شخص کے پاس پیسےآئےتو اس نے پوٹلی والے کو زیادہ اچھا آٹا واپس کیا یعنی پوٹلی والا اس کے پاس گندم پسوانے کےلیے آیا توا س نے اسے اچھا اور زیادہ آٹا دےدیا تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ جبکہ اس شخص کو معلوم نہیں ہے کہ مجھے زیادہ آٹا دیا گیا ہے۔

597
599

ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟

جواب: شخص اس میں مبتلا ہے، یعنی بطور عادت کے پہنتا ہے، و ہ فاسق معلن ہے، ایسے کو امام بناناممنوع اوراس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی واجب الاعادہ، یعنی ن...

599
600

جو شخص داڑھی منڈواتا ہو، اس کی اذان کا حکم؟

سوال: ایک ایسا شخص ہے جو داڑھی منڈواتا اور اذان دیتا ہے ایسے شخص کی اذان کا حکم شریعت میں کیا ہے؟

600