
وطنِ اصلی سے مستقل منتقلی پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ میں اپنے آبائی شہر ملتان سے اپنے اہل و عیال سمیت لاہور شفٹ ہو گیا ہوں اور اب یہیں مستقل رہنے کی نیت کر لی ہے، کہیں اور جانے کی نیت نہیں، البتہ ملتان میں میری کچھ زمینیں اورگھر ہے، اس لیے کبھی کبھار ملتان آنا جاناہوگا۔ تو کیا ملتان اب بھی میرا وطن اصلی ہےیا نہیں؟ اور جب میں لاہور سے ملتان پندرہ دن سے کم رہنے کے ارادے سے جاؤں گا تونماز قصر پڑھوں گا یا پوری پڑھوں گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی کہ ملتان کو چھوڑنے کے عزم و ارادہ سے لاہور منتقل ہوا ہوں۔
میں کافر ہو جاؤں گا کہنے کا حکم؟
جواب: کرنا ہی خود کفر ہے،لہذا اگر کوئی مسلمان یہ کہے کہ’’ میں مسلمان نہیں رہوں گا ،کافر بنوں گا‘‘،تو اگرچہ وہ غصے میں کہے،اس طرح کہنے سے وہ فی ال...
شراب کی لوڈنگ یا اَن لوڈنگ کا کام کرنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی مسلمان کسی غیر مسلم ملک میں ایسے گودام میں لوڈنگ، اَن لوڈنگ کا کام کرتا ہو جہاں شراب آگے دکانوں پر ڈیلیور کرنے کے لئے آتی ہو اور وہ مسلمان شخص شراب کی بوتلوں کو لوڈ کرتا ہو تاکہ لفٹر مشینیں انہیں آگے ٹرکوں تک پہنچا سکیں، تو اس شخص کا ایسا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟
نماز کے دوران دانت سے خون نکلنے پر کیا حکم ہے؟
سوال: زید دانت نکلوا کر آیا اور وضو کے بعد نماز ادا کرنے لگا، دوران نماز ایسا محسوس ہوا کے کچھ خون دانتوں میں باقی ہے، مگر خون کا ذائقہ محسوس نہیں ہوا، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
اے آئی (Ai) ٹولز سے تصویر کو کارٹون میں بدلنا
سوال: اے آئی (Ai) ٹولز کا استعمال کر کے تصویر کو کارٹون کی شکل میں تبدیل کرنا کیسا ہے ؟
کیا صرٖف دخول سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟
سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے صرف دخول کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا جبکہ انزال نہ ہو؟
حدیثہ نام رکھنا کیسا؟ حدیثہ نام کا مطلب
جواب: کریں۔ انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے، امید ہے کہ اون کی برکت بچہ کے شام...
جہاز میں سفر کے دوران روزہ افطار ٹائم؟
جواب: کرسکتے ہیں، آپ فضا میں ہوں اور سامنے سورج نظر آرہا ہو تو جب تک سورج غروب نہ ہوجائے تب تک افطار نہیں کر سکتے ، جب سورج غروب ہوجائے، تو اس وقت روزہ ا...
مہر کی کم سے کم مقدار حدیث سے ثابت ہے؟
سوال: میں نے ایک مسئلہ پڑھا تھا کہ مہر کی کم از مقدار دس درہم ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس مقدار پر کوئی حدیث بھی موجود ہے؟
دوا پیسنے سے حلق میں ذائقہ محسوس ہو تو روزہ ٹوٹ جائیگا؟
جواب: کر حلق تک پہنچا، مگر حلق سے نیچے نہ اُترا، تو ان سب صورتوں میں روزہ نہ گیا۔ (بہار شریعت، جلد 1، صفحہ982، مطبوعہ مكتبة المدينه) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّ...