
کیا کتابیں اور کپڑے نفلی صدقے کے طور پر دے سکتےہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کتاب ، کپڑے یا اسی طرح کی دوسری چیزیں بھی نفلی صدقہ میں دی جاسکتی ہیں ؟ سائلہ:اسلامی بہن (کراچی)
مالک نصاب کا مال درمیانِ سال ختم ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: کردی وغیرہ) تو اس کے بعد جب دوبارہ یہ شخص صاحب نصاب ہوگا تو اس وقت سے اسلامی سال شمار کیا جائے گا۔ لیکن اگر درمیان سال سارا مال ہلاک نہ ہو، بلکہ اس می...
کیا قبر پر مزار بنانا جائز ہے؟ مزارات کی شرعی حیثیت
سوال: کیا اولیاء کرام کے مزارات بنانا درست ہے؟ جیسا کہ ہم انڈیا اور پاکستان میں مزار دیکھتے ہیں؟
تین انویسٹر اور ایک ورکنگ پارٹنر کی مضاربت کا حکم
سوال: ہم چار افراد مل کر کام کررہے ہیں جس میں تین افراد رقم ملائیں گے ہارڈوئیر کا کام کرنے کے لئے اور ایک بندہ کچھ بھی رقم نہیں ملائے گا لیکن کام سارا وہی کرے گا کیونکہ وہ اس میں ایکسپرٹ بھی ہے اور ہم تین افرادکچھ بھی کام نہیں کریں گےاور نفع ونقصان ہم سب کے درمیان برابر تقسیم ہوگا۔ کیا اس طرح کاروبار کرنا ہمارے لئے درست ہے؟
نماز میں التحیات کا کوئی کلمہ پڑھنے سےرہ جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کرنا لازم ہوجائے گا، بغیر سجدہ سہو کئے سلام پھیر دیا تو نماز واجب الاعادہ ہوجائے گی۔ اور اگر جان بوجھ کر التحیات کا کوئی کلمہ چھوڑدیا تو نماز دوہ...
کیا نبی پاک کو دعا میں وسیلہ بنانا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ شعر'' یا الہٰی رَحم فرما مصطفی کے واسِطے یا رسول اللہ کرم کیجیے خدا کے واسِطے'' دعا میں پڑھنا کیسا ہے ؟ زید کہتا ہے جائز نہیں ہے اور اس کی دو وجوہات بیان کرتا ہے (1) اس میں نبی ﷺ کو وسیلہ بنایاگیاہے جو کہ ناجائز ہے (2)دعاخالص عبادت ہے اس میں اللہ جل مجدہ سے دعا مانگتے ہوئے دعا کے دوران نبی ﷺکی طرف متوجہ ہونا ہے جوکہ جائزنہیں۔ آپ سے التجاء ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں مفصل جواب عطا فرمادیں کہ زید کی باتیں کہاں تک درست ہیں اور شریعت کا کیا حکم ہے ؟ سائل:غلام مجتبی عطاری(جامعۃ المدینہ جوہر ٹاؤن)
اللہ پاک کی بندے سے محبت کیسے معلوم ہو
سوال: اللہ تعالیٰ جب بندے سے محبت کرتا ہے تو اس کی پہچان کیا ہوگی؟
دعا مانگتے ہوئے ہاتھوں کو کس طرح رکھا جائے؟
سوال: دعا مانگتے ہوئے دونوں ہاتھوں کو آپس میں ملا کر رکھنا چاہیے یا دونوں کے درمیان فاصلہ رکھا جائے؟ درست طریقہ کیا ہے؟سائل: محمد علی حسن
کون سی عبادت افضل ہے اللہ کے خوف سے کی جانے والی یا اس کی محبت میں کی جانے والی؟
سوال: اللہ پاک سے ڈر کر عبادت کرنے کا زیادہ ثواب ہے یا پھر اس سے محبت اور اس کے احکام کی بجا آوری پر عبادت کا زیادہ ثواب ہے؟
گدھی کے دودھ سے بنائی گئی کریم استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گدھی کے دودھ سے بنا ہوا فیس ماسک یا نائٹ کریم استعمال کرنا کیسا ہے؟نیز اسے بیچنے کا کیا حکم ہوگا ؟برائے مہربانی ارشادفرمادیں۔ تفصیل:گدھی کے دودھ کو مخصوص طریقے سے گرم کیا جاتا ہے، پھر اس میں ناریل یا زیتون کا تیل، شہداور وٹامن E کیپسول شامل کرکے ایک خاص کریم تیار کی جاتی ہے، جو کہ جلد کے رنگ کو صاف کرنے، جھریاں و داغ دھبے دور کرنے، کیل مہاسوں کے علاج اور جِلدی انفیکشن میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔