
چاشت کی نماز پڑھ کر یہ دعا پڑھے
جواب: اللہ! میں تجھ ہی سے اپنے مقاصد کی کامیابی طلب کرتا ہوں، اور تیری ہی مدد سے دشمنوں پر حملہ کرتا ہوں، اور تیری ہی مدد سے جہاد کرتا ہوں۔(صحیح ابن حبان، ج...
فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی چھٹی دعا
جواب: اللہ! میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں، اور تیرا شکر ادا کروں، اور تیری اچھی عبادت کروں۔(سنن ابی داؤد، جلد 2، صفحہ 86، مطبوعۃ المکتبۃ العصریہ)...
فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی پانچویں دعا
جواب: اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں بزدلی سے، اور پناہ چاہتا ہوں کنجوسی سے، اور پناہ چاہتا ہوں نکمی عمر سے، اور پناہ چاہتا ہوں دنیا کے فتنہ سے اور قبر کے عذ...
وضو مکمل ہونے کے بعد پڑھی جانے والی تیسری دعا
جواب: اللہ! تو پاک ہے، اور میں تیری تعریف بیان کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ صرف تو ہی معبود ہے میں تجھ سے مغفرت چاہتا ہوں، اور تیرے سامنے توبہ کرتا ہوں۔(...
وضو مکمل ہونے کے بعد پڑھی جانے والی دوسری دعا
جواب: اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں میں شامل کردے۔(سنن الترمذی، جلد 1، صفحہ 99، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی)...
جواب: اللہ! میرے گناہ بخش دے، اور میرے (قبر کے) گھر کووسیع فرما، اور میرے رزق میں برکت دے۔(عمل الیوم و اللیلۃ، صفحہ 172، مطبوعہ مؤسسۃ الرسالۃ)...
وضو شروع کرنے سے قبل پڑھی جانے والی دعا
جواب: اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ترجمہ: اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان، رحمت والاہے۔(مسند ابی داؤد للطیالسی(ملخصاً)، جلد 1، صفحہ 196، مطبوعہ مصر)...
فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی چوتھی دعا
جواب: اللہ! جو کچھ تو کسی کودے اسے کوئی روکنے والا نہیں اورجس چیز کو تو روک لے، کوئی اسے دینے والا نہیں۔اور تیرے سامنے کسی شان والے کو اس کی شان کوئی فائد...
فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی تیسری دعا
جواب: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو تنہا ہے، اور جس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے ملک ہے، اور اسی کے لئے سب تعریفیں ہیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔(صحیح الم...
فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی دوسری دعا
جواب: اللہ! تو سلامت رہنے والا ہے، اور تجھ ہی سے سلامتی مل سکتی ہے تو بابرکت ہے، اے بزرگی اور عظمت والے۔(صحیح المسلم، جلد 1، صفحہ 414، دار احیاء التراث العر...