وضو کے بعد کی دوسری دعا

وضو مکمل ہونے کے بعد پڑھی جانے والی دوسری دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِیْ مِنَ التَّوَّابِیْنَ، وَ اجْعَلْنِیْ مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے بہت توبہ کرنے والوں اور پاک رہنے والوں میں شامل کردے۔(سنن الترمذی، جلد 1،  صفحہ 99، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی)