فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی پانچویں دعا

فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی پانچویں دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰھُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْجُبْنِ، وَ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْبُخْلِ، وَ اَعُوْذُبِكَ مِنْ اَرْذَلِ الْعُمُرِ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الدُّنْیَا وَ عَذَابِ الْقَبْرِ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں بزدلی سے، اور پناہ چاہتا ہوں کنجوسی سے، اور پناہ چاہتا ہوں نکمی عمر سے، اور پناہ چاہتا ہوں دنیا کے فتنہ سے اور قبر کے عذاب سے۔(سنن الترمذی، جلد 5، صفحہ 528، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی)