فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی تیسری دعا

فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی تیسری دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَاشَرِیْك لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَ لَهُ الْحَمْدُ وَ ھُوَ عَلٰی كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌ

ترجمہ:

اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو تنہا ہے، اور جس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے ملک ہے، اور اسی کے لئے سب تعریفیں ہیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔(صحیح المسلم، جلد 1، صفحہ 414، دار احیاء التراث العربی، بیروت)