چاشت کی نماز کے بعد کی دعا

چاشت کی نماز پڑھ کر یہ دعا پڑھے

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ بِكَ اُحَاوِلُ، وَ بِكَ اُصَاوِلُ، وَ بِكَ اُقَاتِلُ

ترجمہ:

اے اللہ! میں تجھ ہی سے اپنے مقاصد کی کامیابی طلب کرتا ہوں، اور تیری ہی مدد سے دشمنوں پر حملہ کرتا ہوں، اور تیری ہی مدد سے جہاد کرتا ہوں۔(صحیح ابن حبان، جلد 4، صفحہ 94، مطبوعۃ  دار ابن حزم)