
نکاح کے لیے عورت کو خریدنا یا والدین کو پیسے دینا کیسا؟
جواب: دار طوق النجاة) اس حدیث مبارک کی شرح میں علامہ بدرالدین عینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:” ومن باع حرا فقد منعہ التصرف فیما اباح اللہ تعالی لہ والزمہ ح...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟
لاٹری کے کارڈ اور کوپن کی خرید و فروخت
سوال: (1)بعض دکاندار ايك خاص قسم كی لاٹری بیچتے ہیں جس کی تفصیل یہ ہے کہ اس میں ایک کارڈ کئی کوپنز پر مشتمل ہوتا ہے ، گاہک ایک کوپن کو سکریچ کرنے کے پانچ روپے ادا کرتا ہے ، بسا اوقات تو مخصوص مقدار میں اس کے زائد پیسے نکل آتے ہیں جو دکاندار نے اپنی طرف سے ادا کرنے ہوتے ہیں اور بسا اوقات کوپن بالکل خالی ہوتا ہے اور گاہک کے پیسے دکاندار کے پاس چلے جاتے ہیں ، ایک کارڈ کے تمام کوپنز جب بک جائیں تو آخر پر دکاندار کو تقریبا ًایک سو پچاس روپے کا نفع ہوتا ہے اور جن کے کوپن خالی نکلے ہوتے ہیں ان کے پیسے ضائع چلے جاتے ہیں اب شرعی رہنمائی فرما دی جائے کیا ایسی لاٹری کا رکھنا اور بیچنا جائز ہے ؟ (2) اگر ایسی لاٹری بیچنا ناجائز ہے تو جو دکان دار ایسی لاٹری بیچتا رہا ، یا جن لوگوں نے ایسی لاٹری کو خریدا ان کےلئے کیا حکم ہو گا ؟
روزے دارکے سامنے کھانے سے اس کی ہڈیوں کاتسبیح کرنا
سوال: اگر روزے دار کے سامنے کوئی کھانا کھائے تو ایسے کہتے ہیں کہ روزے دار کی ہر ایک ہڈی تسبیح کرتی ہے؟
کیا بیوی کے لیے شوہر کے ماموں اور چاچو سے پردہ ہے؟
جواب: دار سے پردہ کرنے کی اور بھی زیادہ تاکید ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”إياكم والدخول على النساء، فقال رجل من الأنصار: ي...
کیا نابالغ بچے کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوجائے گا ؟
جواب: دار ہو اور قربت یعنی ثواب کی نیت سے وضو کرے ، تو اس کے وضو کا پانی مستعمل ہوگا،البتہ اگر بچہ نا سمجھ ہو یا سمجھ دار ہو ، مگر ثواب کی نیت کے بغیر وضو ...
مقتدی امام کے پیچھے کچھ بھی نہ پڑھے تو نماز کا حکم
جواب: دار الفکر، بیروت) رد المحتار میں ہے "قراءة القنوت للمقتدي واجبة" ترجمہ:مقتدی کے لئے دعائے قنوت پڑھنا واجب ہے۔(رد المحتار علی الدر المختار،...
اللہ نے میری موت کا وقت مقرر نہیں کیا، کہنا کیسا؟
جواب: دار کی موت کے وقت، جگہ اور کیفیت کو طے فرما رکھا ہے اور اسی کے مطابق اسے موت آتی ہے، یہی اسلامی عقیدہ ہے جو کہ قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ سوال میں مذکور ...
امام آخری رکعت میں تشہد پڑھ کر کھڑا ہوگیا اور فوراً واپس آکر بغیر سجدہ سہو سلام پھیرا تو نماز کا حکم
جواب: دار قعدہ اخیرہ کرلیا پھر کھڑا ہوگیا تو واپس آئے اور سلام پھیرے۔ اور سلام کی تاخیر کی وجہ سے فرض کے نقصان کے لیے سجدہ سہو کرے۔ رد المحتار میں علامہ اب...