
نفس کی شرارتوں سے حفاظت کی دعا
جواب: اللہ! مجھے نفس کے شر سے بچا اور مجھے میرے معاملات کی اصلاح کی ہمت دے۔(المعجم الکبیر، جلد 18، صفحہ 238، مطبوعہ، القاهرة)...
سجدہ تلاوت میں پڑھی جانے والی تسبیح
جواب: اللہ جوسب سے بہتربنانے والاہے۔ (المستدرك علی الصحیحین، جلد 1، صفحہ 342، دار الکتب العلمیۃ، بیروت)...
فرض نماز کے بعد آیت الکرسی کا پڑھنا
جواب: اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ خود زندہ ہے، دوسروں کو قائم رکھنے والاہے، اسے نہ اونگھ آتی ہے اور نہ نیند، جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ ز...
دلوں کو اطاعت کی طرف پھیرنے کے حصول کی دعا
جواب: اللہ! دلوں کے پھیرنے والے!ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت پر پھیر دے۔(الصحیح المسلم، جلد 4، صفحه 2045، مطبوعه دار احياء التراث العربی، بيروت)...
عافیت کے حصول اور مخلوق کے تسلط سے نجات کی دعا
جواب: اللہ! جبرائیل، میکائیل اور اسرافیل عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلامْ کے معبود اور ابراہیم، اسماعیل اور اسحاق عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلامْ کے مع...
سعادت مندوں میں شامل ہونے کے حصول کی دعا
جواب: اللہ! مجھے ان لوگوں میں سے بنا دے جو نیک کام کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں، اور جب برا کام کرتے ہیں تو اس سے استغفار کرتے ہیں۔(مسند احمد، جلد 42، صفحہ 54،...
جواب: اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا۔ (پارہ3، سورۃ ال عمران، آیت8-9)...
امت مسلمہ میں اضافہ اور رضائے الہٰی کے حصول کی دعا
جواب: اللہ! ہماری تعداد میں اضافہ فرما ،اور کمی نہ فرما، اور ہمیں عزت عطا فرما ،اور ہمیں ذلیل و رسوا نہ فرما، اور ہمیں نعمتیں عطا فرما ، اور ہمیں محروم نہ...
قرض اور تنگدستی سے بچنے کی دعا
جواب: اللہ! میں غم اور رنج سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور سستی اور کاہلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور بزدلی اور کنجوسی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قرض کے غل...
جواب: اللہ! مجھے حلال (رزق عطا فرما کر) کفایت کر دے، حرام (رزق) سے بچا اور اپنے فضل سے مجھے اپنے علاوہ سے بے نیاز کر دے (یعنی کسی دوسرے کا محتاج نہ کر)۔ (سن...