نفس کے شر سے حفاظت کی دعا

نفس کی شرارتوں سے حفاظت کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ قِنِیْ شَرَّ نَفْسِیْ، وَاعْزِمْ لِیْ عَلٰى أَرْشَدِ أَمْرِیْ

ترجمہ:

اے اللہ! مجھے نفس کے شر سے بچا اور  مجھے میرے معاملات کی اصلاح کی ہمت دے۔(المعجم الکبیر، جلد 18، صفحہ 238، مطبوعہ، القاهرة)