logo logo
AI Search

دلوں کو اطاعت کی طرف پھیرنے کی دعا

دلوں کو اطاعت کی طرف  پھیرنے کے حصول کی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰهُمَّ مُصَرِّفَ القُلُوْبِ صَرِّفْ قُلُوْبَنَا عَلٰى طَاعَتِكَ

ترجمہ:

اے اللہ! دلوں کے پھیرنے والے!ہمارے دلوں کو اپنی  اطاعت پر پھیر دے۔(الصحیح المسلم، جلد 4، صفحه 2045، مطبوعه دار احياء التراث العربی، بيروت)