
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: حالت پر غور کر لیں کہ آیا انہوں نے حج قران یا حج تمتع کیا ہے، اگر کیا ہے تو اُن پر دم شکر دینا لازم ہے۔ ۔۔ اس کے علاوہ یہ دونوں اس بات پر بھی توجہ کری...
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)
کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما مرتبہ صحابیت پر فائز تھے؟
جواب: حالت میں حدیث مبارک کی سماعت کی تھی، ان سے حدیث مبارک روایت کرنا جائز ہے۔ (فتح المغیث بشرح الفیۃ الحدیث،جلد2،صفحہ 140 ،مکتبۃ السنۃ،مصر ) (رابعاً)...
نامحرم کے لئے دعا کرنے اور اس کے نام پر صدقہ کرنے کا حکم
جواب: روزہ ہو، صدقہ ہو یااس کے علاوہ کوئی اور عمل ہو، جیسے حج، قراءتِ قرآن، ذکرو اذکاراورانبیاء، شہداء، اولیاء اور صالحین کی قبروں کی زیارت، مردوں کی تکفین ...
اولیاء اللہ کے لئے نوافل ادا کرنا
جواب: روزہ، صدقہ وغیرہ کا ثواب ایصال کرنا جائز ہے۔ نفل نماز کا ثواب بھی ایصال کیا جاسکتا ہے، جیسا کہ سنن ابی داؤد میں ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے حج ...
اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟
جواب: حالتِ سماع (اذان سننے کی حالت) جوابِ اذان کا وقت ہے اور دعا کا وقت سماع کے مکمل ہونے کے بعد ہے۔ (عمد ۃالقاری ، ج5، ص 121 ، دار الفکر ، بیروت) پھر ا...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: حالت میں تکبیرات انتقالیہ بجہر اس غرض سے کہتے ہیں کہ دوسرے نمازی معلوم کرلیں کہ یہ شخص فرض پڑھتاہے اور شریك ہوجائیں اس صورت میں جہر کے ساتھ تکبیرکہنے ...
سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟
جواب: حالت اسلام میں بڑھاپے کی طرف بڑھتا ہے، تو اس کی وجہ سے اللہ تعالیٰ اس کے لیے ایک نیکی لکھ دیتا ہے اور اِس کا ایک گناہ مٹادیتا ہے۔“ (سنن ابوداؤد، جلد...