سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 2627 results

651

نماز میں سورۂ فاتحہ یا کوئی سورت دل میں پڑھنے کا حکم

سوال: کیا ہم نماز میں سورۃ فاتحہ اور آگے کوئی بھی سورت دل میں پڑھ سکتے ہیں یا آواز سے پڑھنا ضروری ہے؟

651
652

فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

سوال: (1)فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت ادا کر سکتے ہیں؟(2) اگر جائز ہے، تو اس کے جواز کی وجہ کیا ہے؟

652
653

پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حکومت پاکستان کے جاری کردہ پرائز بانڈز جائز ہیں یا نہیں؟ اگر جائز ہیں تو قرعہ اندازی کے ذریعے نکلنے والی رقم سے حج، عمرہ، مسجد کی تعمیر یا قربانی وغیرہ نیک کام کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟

653
654

منت کے نوافل بیٹھ کر ادا کرنا اور کھانے کے بجائے رقم دینا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ منت کے متعلق میرے دو سوال ہیں: (1) اگر 10 فقراء کو کھانا کھلانے کی منت مانی، تو کیا انہیں کھانا کھلانا ہی ضروری ہو گا یا اس کے بدلے رقم بھی دے سکتے ہیں؟ (2) نوافل ادا کرنے کی منت مانی، تو ان نوافل کو بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں یا پھر کھڑے ہو کر ہی ادا کرنے ہوں گے؟

654
655

ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: نمازی اِن چاروں رکعتوں کو ایک سلام یا دو سلام سے ادا کر لے گا، تو وہ سنتِ مؤکدہ اور مستحب دونوں کی طرف سے ادا ہو جائیں گی۔صاحبِ فتح القدیر نے اِس مسئ...

655
656

جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟

جواب: سکتے ہیں اور اس کا ادا کرنا مستحب ہے۔ جبکہ عشاء کی سنتیں قبلیہ اگر چھوٹ جائیں تو ان کو فرض کے بعد ادا کرنا بطور سنت نہیں ہوگا بلکہ یہ نفل نماز...

656
657

نماز کے ایک رکن میں دونوں ہاتھ دو، دوبار اٹھانے سے نماز کا حکم

جواب: نمازی نے اپنے جسم کو ایک بار یا مسلسل دو بار کھجایا ، تو عملِ قلیل ہونے کی وجہ سے نماز فاسد نہیں ہوگی، اسی طرح جب یہ کھجانا دو سے زائد چند بار ہو ...

657
658

معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟

موضوع: کیا معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑ سکتے ہیں؟

658
659

سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

سوال: زید نے کاروباری معاملات چلانے کے لئے بہت سارا سودی قرضہ لیا ہو ا ہے۔اب کارو باری نقصان کی وجہ سے اتنا زیادہ سودی قرضہ چڑھ گیا ہے کہ زید کی ملکیت میں جتنا بھی سامان ہے وہ سارا قرض میں دے دیا جائے، تو زید کا سودی قرض نہیں اتارا جا سکتا۔ پوچھنا یہ ہے کہ زید کو زکوۃ دے سکتے ہیں یا نہیں ؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

659
660

کیا الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: نمازی کاکام کے کپڑوں میں نمازادا کرنامکروہ ہے۔ شامی نے فرمایا اور اس کی تفسیرشرح وقایہ میں ہے کہ وہ کپڑے جو آدمی گھر میں پہنتاہے مگران کے ساتھ اکابرک...

660