
جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟
جواب: مسئلہ کا جواب جاننے سے پہلے چند بنیادی باتیں سمجھ لینا ضروری ہے۔ (1)حَنُوط صرف جانوروں(Animals)میں نہیں،بلکہ پرندوں(Birds)، رینگنے والوں جانوروں (...
کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟
جواب: مسئلہ کاجواب یہ ہے کہ: اگرایڈمن کے پاس کمیٹی کی جمع شدہ رقم کی حیثیت قرض کی ہویاوہاں کاعرف یہ ہوکہ لوگ استعمال کی اجازت کے ساتھ جمع کرواتے ہوں ت...
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
جواب: مسئلہ کی یہ ہے کہ آپ کے رشتہ دار نے جب قرض لینے کی بات کی، تو آپ نے از خود سعودی ریال تبدیل کروا کر رشتہ دار کو پاکستانی ایک لاکھ روپے بھجوائے اور پا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بغیر دھوکا دہی کے کسی شخص کو مارکیٹ ریٹ(Market rate) سے تین گنا زیادہ مہنگی چیز بیچ دیتا ہے تو کیا معلوم ہونے پر خریدار کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ اُس سودے کو کینسل(Cancel) کردے؟
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: مسئلہ کی نظیر صابن کا قیمی سے مثلی ہونا ہے کہ ایک وقت تھا کہ صابن بنانے میں جو تیل جاتا تھا، وہ کبھی کم، کبھی زیادہ ہوتا تھا، جس کی وجہ سے اسے مثلی...
عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟
جواب: مسئلہ ذہن نشین کر لیجئے کہ عورت کے لئے سونے کا زیور پہننا مطلقاً جائز ہے،خواہ گلے میں ہو یا کان وغیرہ میں ،کیونکہ یہ زینت کا ایک ذریعہ ہےاور عورت کا...
الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟
جواب: مسئلہ میں مذہب حضرت امام اعظم وامام ابویوسف رضی اللہ تعالی عنہما سے عدول کی کوئی وجہ نہیں، ہمارے ان اماموں کے مذہب پر پُڑیا کی رنگت سے نماز بلاشبہ جائ...
سودے میں لگائی گئی ایک غلط شرط
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل گاڑیوں کی خرید و فروخت میں یہ طریقہ بھی رائِج ہوگیا ہے کہ مثلاً ایک لاکھ روپے کا رِکشا خرید کر آگے ڈیڑھ لاکھ روپے میں قسطوں پر فروخت کیا جاتا ہے اور یہ کہا جاتا ہے کہ بقیہ رقم گاڑی پر ہے گاڑی چلتی رہے گی اور قسطیں بھی ادا ہوتی رہیں گی لیکن قسط مکمل ہونے سے پہلے اگر گاڑی کسی حادثہ کا شکار ہوگئی، جل گئی یا چوری ہوگئی اس صورت میں بقیہ قسطیں ساقط ہوجائیں گی یعنی بائع(بیچنے والے) کو خریدار سے بقیہ رقم کے مطالبے کا حق نہ ہوگا کیا یہ صورت جائز ہے؟ اس بارے میں راہنمائی فرما دیں؟
مرحوم کا قرض اتار نے سے متعلق تفصیلی فتویٰ
جواب: مسئلہ میں کوئی اختلاف نہیں۔ جیسے کسی شخص کے پاس ایسا سامان ہو جس کے مستحقین معلوم نہیں، اعیان کےقرضوں پرقیاس کرتے ہوئےاور جب اس نے ایساکردیا یعنی صدقہ...
واپس خریدنے کی شرط پر زمین بیچنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا میں اپنی زمین کسی کو اس طرح فروخت کرسکتا ہوں کہ خریدار سے کہوں کہ میں آپ کو یہ زمین آٹھ ماہ کےلیے چھ لاکھ کی فروخت کرتا ہوں لیکن آپ یہ زمین کسی اور کو فروخت نہیں کروگے بلکہ آٹھ ماہ بعد چھ لاکھ پچاس ہزار کی مجھے ہی فروخت کروگے کیا میرا اس طرح اپنی زمین فروخت کرنا درست ہے؟