
ہرن کی مشک استعمال کرنے کا حکم
سوال: ہرن کی مشک (deer musk) استعمال کرنے کا کیا حکم ہے، خاص طور پر جب یہ معلوم نہ ہو کہ ہرن کو اسلامی طریقے سے ذبح کیا گیا تھا یا نہیں؟
مخصوص ایام میں تلاوت نہ کرنے پراحادیث
سوال: عورت مخصوص ایام میں تلاوت قرآن پاک نہیں کر سکتی ،اس پر کوئی حدیث ہو تو بتا دیں۔
صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک مسجد کا نیچے والا فلور مکمل بھر جانے کی وجہ سے نمازی فرسٹ فلور پر چلے جاتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ نیچے کے فلور میں ایک صف میں 50 نمازی کھڑے ہوتے ہیں جب کہ اوپر والے فلور میں ایک طرف ٹھنڈ ہے اور ایک طرف تھوڑی گرمی، جس کی وجہ سے لوگ ٹھنڈ والی جگہ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں، یوں صرف تیس لوگ ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے صف بنا لیتے ہیں، یوں ساری تیس تیس افراد کی صفیں بنتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں قطع صف لازم آئے گا؟
ان شاء اللہ کو انشاء اللہ لکھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل کچھ احباب کی طرف سے یہ بات سننے کو مل رہی ہے کہ ”ان شاء اللہ“کو اردو میں یوں ”انشاء اللہ “لکھنا ناجائز ہے ، بلکہ بعض صورتوں میں کفریہ معنیٰ تک ہوجائیں گے ۔ برائے کرم اس بارے میں رہنمائی کریں ۔
بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی زوجہ کی موجودگی میں اس کی بھتیجی سے نکاح کرنے کی شرعی حیثیت کیاہے؟
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر چہرہ دھوتے ھوئے چہرے سے پانی کے ٹپکنے والے قطرے مگ میں گرے تو کیا مگ کا پانی مستعمل ھوگا؟
نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟
جواب: رقمطراز ہیں: امام زفر کا قول ہے کہ وضو کی طرح تیمم میں بھی نیت شرط نہیں، اس لئے کہ تیمم وضو کا خلیفہ ونائب ہے تو اس کے برخلاف نہ ہوگا۔ اور ہماری دلیل ...
حدیث: "شام کا کھانا آجائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھالو۔" کا حوالہ و وضاحت
سوال: کیا یہ حدیثِ پاک ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرمایا: ”جب شام کا کھانا حاضر کیا جائے، تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو۔“
غیر ذی روح کی تصویر کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم
جواب: کروہات بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں:”( و أن يكون فوق رأسه أو خلفه أو بين يديه أو بحذائه صورة إلا أن تكون صغيرة) بحيث لا تبدو للقائم إلا بتأمل۔۔۔ (أو) تكون...
جواب: کر دے۔ (مصنف ابنِ ابی شیبہ، جلد5، صفحہ50، مطبوعہ رياض)...