سرچ کریں

Displaying 661 to 670 out of 1383 results

661

خریداری کے وکیل کا بغیر بتائے اپنا پروفٹ رکھنا

سوال: اگرکوئی شخص کسی سے کہے کہ فلاں چیز بازار سے خرید لاؤ، جتنے کی چیز آئے گی میں وہ رقم ادا کردوں گا، توکیا بازار سے چیز لانے والا شخص اس کو بتائے بغیر یہ سوچ کرکہ بازار جانے میں میرا وقت بھی لگا ہے چل پِھر کر ڈھونڈنا پڑا ہے اس میں سے اپنا پروفٹ رکھتے ہوئے کچھ رقم زیادہ بتا سکتا ہے تاکہ محنت وصول ہو جائے؟

661
663

لاٹری کھیلنے کا حکم

جواب: رقم کو خطرے پر پیش کیا جاتا ہے کہ یا تو لاٹری جیت کر اپنی خرچ ہونے والی رقم سے زیادہ رقم وصول کرلی جاتی ہے اور یوں دوسرے کا مال بھی جیتنے والے کے...

663
664

رشوت دے کر نوکری حاصل کرنے اور اس کی اجرت کا حکم؟

جواب: رقم دینا ہے جیسا کہ یہی ظاہر ہے، تو یہ محض اپنا کام نکلوانے کے لیے رقم دینا ہے، ایسی صورت میں اس نوکری کا اہل ہو یا نہ ہو،بہرصورت وہ رقم رشوت ہوگی، او...

664
665

منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟

665
666

کیا مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے؟

سوال: میں نے سنا ہے کہ حق مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے، کیا یہ بات درست ہے؟

666
667

سوتے وقت پڑھنے کی دعائیں

جواب: رقم الحدیث: 3398، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی، بیروت) سوتے وقت پڑھی جانے والی ایک اور دعا بِاسْمِكَ رَبِّیْ وَضَعْتُ جَنْبِیْ، وَ بِكَ اَرْفَعُهُ، اِن...

667
668

ركوع میں پڑھی جانے والی تسبیح

جواب: رقم الحدیث: 874، المکتبۃ العصریہ، بیروت) رکوع میں پڑھی جانے والی ایک اور تسبیح سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَ بِحَمْدِكَ، ‌اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ ل...

668
669

بہنوں کا اپنا حصہ معاف کر نا کیسا؟

جواب: رقم دے دیں چاہے وہ رقم تَرکہ میں بننے والے ان کے حصّے سے کم ہو اور اگر زیادہ ہو تو بھی کچھ حَرَج نہیں اور بہنیں قبول کر لیں۔ یوں وہ رقم ان بہنوں کے ت...

669
670

مضاربت ختم کرنی ہے تو کیا مضارب خریدا ہوا مال بیچ سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے ایک آدمی نے بطور مضاربت کچھ رقم دی جس سے میں کاروبار کررہاہوں ،اب وہ شخص مضاربت ختم کرنا چاہتا ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ دکان میں اچھا خاصہ مال جو بڑی محنت سے میں نے خریدا ہے اس کو فروخت کرلوں اور ایک دو مہینے بعد ہم پرافٹ آپس میں تقسیم کرلیں گے یوں کرنے سے دکان میں موجود مال کو بیچنے پر کافی نفع حاصل ہوگا تو ایسی صورت میں ہماری رہنمائی فرمائیں کہ مجھےاس چیز کا اختیار ہے کہ ابھی فورا کاروبار بند نہ کروں یہاں تک کہ اس مال میں سےنفع حاصل کرلوں اور نفع ہمارا آدھا آدھا طے ہو اتھا؟ سائل:محمد اشفاق (زینب مارکیٹ کراچی)

670