
ہمیں عمرے پر نمازیں قصرپڑھنی ہیں یا مکمل؟
جواب: رکعت والی فرض نمازوں (ظہر،عصر اور عشاء)میں قصر ہی کریں گے،جبکہ سنتوں میں قصر نہیں ہے۔ اپنے وطن سے 92کلو میٹرمسافت دور، کسی دوسری جگہ پر مسافر ...
وتروں میں دعائے قنوت مکمل نہیں پڑھی تو وتر ہوجائیں گے؟
جواب: رکعت میں قراءت کے بعد دعا پڑھنا ”واجب“ ہے، اور یہ واجب کسی بھی دعا سے پورا ہوجاتا ہے، البتہ مشہور دعا پڑھنا یا احادیث میں موجود دیگر دعاؤں میں سے کوئ...
جواب: رکعت پڑھنے کی مقدار سے زیادہ کی بلا عذر تاخیر مکروہ تنزیہی اور اتنی تاخیر کہ چھوٹے چھوٹے ستارے بھی نظر آنے لگیں مکروہ تحریمی ہے۔ سنن ابی داؤدمیں ...
عورت کا نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنا
جواب: رکعتوں میں (جن میں امام آہستہ قراءت کرتاہےجیسے ظہر و عصر کی تمام رکعتوں اورعشاء کی پچھلی دو رکعتوں میں اور مغرب کی آخری رکعت میں) جہرکے ساتھ کم ازکم ا...
اولیاء اللہ کے لئے نوافل ادا کرنا
جواب: رکعت پڑھے اور کہے یہ ابوہریرہ کے لئے ہیں۔(سنن ابی داؤد، کتاب الملاحم، باب فی ذکر البصرۃ، رقم الحدیث 4308، ج 4، ص 113، مطبوعہ بیروت) اس حدیثِ پاک کےتح...
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
جواب: رکعت والی نماز میں قصر کریں گےاوراگر پندرہ یا اس سے زیادہ دن مستقل ٹھہرنے کا ارادہ ہو ،تو نماز پوری پڑھیں گے ۔ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ اسی ط...
امام کے سلام پھیرنے کے بعد مسبوق کا بغیر تکبیر کہے کھڑا ہونا
جواب: رکعت میں تعوذوتسمیہ ترک کرنے اورثناترک کرنے اورتکبیرات انتقالات ترک کرنے سے سجدہ سہوواجب نہیں ہوتا۔ (فتح القدیر، ج 01، ص 502، دار الفکر، بیروت) بہار ...
کیا عصر کی سنتِ قبلیہ کا حکم فجر کی سنتوں کی طرح ہے؟
جواب: رکعت سنتیں غیر مؤکدہ ہیں، انہیں پڑھنا بھی باعثِ فضیلت اور ثواب کا کام ہے، البتہ اسے کوئی نہ پڑے تو گنہگار نہیں۔ اور فجر کی جو دو سنتِ مؤکدہ ہے انہیں پ...
سفرمیں قضا ہونے والی نمازقَصْر ہوگی یا نہیں؟
جواب: رکعت والی فرض نماز اگر سفر کی حالت میں فوت ہوگئی تو اُس کی قضا اگرچہ مقیم ہونے کی حالت میں پڑھے اُس میں قَصْر کرنی ہوگی یعنی دو رکعتیں پڑھے گا۔ ...
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت فرض پڑھ رہا ہو اور قعدہ اولیٰ بھول کر پورا کھڑا ہونے کے بعد یاد آجائے ، تو اب واپس قعدے میں لوٹنا جائز نہیں ، اگر لوٹے گا ، تو حکم ہے کہ فوراً کھڑا ہوجائے ۔ اب یہ سوال ہے کہ اگر واپس قعدے میں آنے کے بعد فوراً کھڑا نہیں ہوا ، بلکہ یہ سمجھتے ہوئے کہ مجھے تشہد پڑھنی ہے ، تشہد پڑھ کر پھر کھڑا ہوا ور آخر میں سجدہ سہو کر لیا ، تو اب نماز کا کیا حکم ہوگا ؟