
امام کے ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد شریک ہونے والے کی نماز کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کل مغرب کی نمازمیں امام صاحب نے جب ایک طرف سلام پھیرا، تو میں نے اسی سلام کے دوران تکبیر تحریمہ کہہ کر امام صاحب کی اقتدا کر لی اور امام کے دونوں طرف سلام پھیرنے کےبعد نماز مکمل کر لی، مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا میری نماز ہو گئی یا نئے سرے سے دوبارہ پڑھنی ہو گی؟
آکاش نام کا مطلب اور آکاش نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نوں میں مستعمل بھی نہیں ہے،یہ ہندوؤں میں معروف ہے۔اس لیے بہتریہ ہےکہ آ کاش نام نہ رکھا جائے، بلکہ ایسا نام رکھنا چاہیےجومعنی کےاعتبار سے اچھا اور مسلم...
اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟
جواب: نوں گروہ ایک دوسرے سے گتھم گتھا ہوں ۔ (سنن ابی داؤد ، ج 3 ،ص 21 ، رقم الحدیث 2540، المکتبۃ العصریہ ، بیروت) علامہ طیبیرحمۃ اللہ علیہ مشکوٰۃ شریف ...
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
جواب: نویر القندیل فی اوصاف المندیل" ہے، آپ علیہ الرحمۃ اس میں لکھتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ ثواب عطا فرمائے، وضو کا ثواب جاتا رہنا محض غلط ہے۔ ہاں بہتر ہے کہ بے...
دو قربانیاں کی ہوں تو ایک قربانی کا گوشت صدقہ اور دوسری کا گھر کے لیے رکھنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے دو قربانیاں کی ہوں، ان میں سے ایک قربانی (منت کی قربانی کے علاوہ) واجب قربانی ہواور دوسری قربانی نفلی ہو،تو کیا ایسا شخص یوں کرسکتا ہے کہ وہ اپنے ایک جانور کی قربانی کا سارا گوشت صدقہ کردے اور دوسرے جانور کی قربانی کا سارا گوشت گھر والوں کے لیے رکھ لے؟ براہ کرام اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمادیں۔
عروب نام کا مطلب اورعروب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نواریاں اپنے شوہر پر پیاریاں انہیں پیار دلاتیاں ایک عمر والیاں ۔ (تاج العروس من جواهر القاموس ،ج03، ص337، دار الھدایۃ،بیروت) حدیث پاک میں ہے:"تسمو...
قیسوا نام کا مطلب اور قیسوا نام رکھنا کیسا ہے؟
تاریخ: 06جمادی الاول1445 ھ/21نومبر2023 ء
کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم سمندر میں مچھلیاں پکڑتے ہیں، بعض اوقات ایسی مچھلیاں یا جانور بھی پکڑتے ہیں، جن کی کچھ شکل آکٹوپس سے ملتی ہے۔ اسے انگلش میں calamari (کالاماری)، squid (اسکوئیڈ) کہتے ہیں اور ہمارے یہاں مچھلیاں پکڑنے والے اسے میّاں مچھلی کہتے ہیں۔ اسے کھانے کا شرعی حکم کیا ہے؟
روزانہ دو ہزار درود پاک کی منت مانی پھر کئی دن نہیں پڑھا تو کیا حکم ہے؟
جواب: نوٹ:قسم کا کفارہ دس شرعی فقیروں کو متوسط درجے کے کپڑے دینا، یا صبح شام دو وقت کا پیٹ بھر کر کھانا کھلانا، یا ایک ایک صدقہ فطر کی مقدار رقم انھیں دینا ...
حورِ عدن فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ عدن فاطمہ کا مطلب
جواب: نوٹ: مزید معلومات کے لئے مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ رسالہ "نام رکھنے کے احکام"کا مطالعہ کریں،اس میں اچھے نام بھی موجود ہیں۔ حدیث پاک میں ہے "تسموا ب...