
جواب: جواب میں لکھا ہے: "اس شخص کو دکان کرایہ پر دی جاسکتی ہے، مگر یہ کہہ کر نہ دیں کہ اس میں تصویر کھینچئے۔ اب یہ اس کا فعل ہے کہ تصویر بناتا ہے اور عذاب آ...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟
جواب: جواب سے پہلے دو باتیں سمجھنا ضروری ہیں:ایک یہ کہ جس طرح آیتِ سجدہ کی تلاوت سے سجدہ تلاوت واجب ہوتا ہے،اسی طرح آیتِ سجدہ کا ترجمہ خواہ وہ کسی ...
رکوع میں دیر سے ملنے والے مقتدی کی نماز کا شرعی حکم
جواب: سلامہ) او قیامہ لثالثۃ (قبل تمام المؤتم التشھد) فانہ لایتابعہ بل یتمہ لوجوبہ “ ترجمہ : اگرامام نے مقتدی کے رکوع یا سجدے کی تین تسبیحات مکمل کرنے سے پہ...
عورت نے نماز تسبیح کی امامت کروائی، تو نماز کاحکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی اسلامی بہن دن کے وقت دیگر اسلامی بہنوں کے بیچ میں کھڑی ہو کر اُنہیں صلوۃ التسبیح کی نماز پڑھائے، اور قراءت اور تمام اذکارِ نماز اونچی آواز سے پڑھے، اس نیت سے کہ باقی بہنیں بھی اسے سن کر پڑھ لیں۔ اب پتہ چلا کہ اس طرح عورت امام بن کر نماز نہیں پڑھا سکتی، تو اب جو نماز پڑھائی، وہ نماز ہوئی یا نہیں اور یہ بھی کہ اگر ہو گئی تو قراءت اور دیگر اذکار نماز کو اونچی آواز میں پڑھنے کی وجہ سے وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی یا نہیں؟
ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟
جواب: جواب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ پانی یا تو عضو سے حدث(یعنی حکمی ناپاکی) کو دور کرنے کے سبب مستعمل ہوتا ہے، یا قُربت یعنی ثواب کی نیت سے استعمال کرنے ک...
جواب: سلام پھیر دے ۔ چوتھی تخفیف(یعنی کمی)یہ کہ وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قُنُوت کی جگہ اللہُ اکبر کہہ کر فَقَط ایک بار یا تین بار’’ رَبِّ اغْفِرْ لِی‘ ‘...
کیا چند افراد کا صدقۂ فطر ایک مسکین کو دے سکتے ہیں؟
سوال: اگر ایک گھر کے 10 افراد ہیں تو کیا ان سب کا فطرانہ ایک ہی مسکین کو دے سکتے ہیں یا ہر فرد کا فطرانہ علیحدہ علیحدہ مسکین کو ہی دینا ضروری ہوگا؟
گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟
جواب: جواب: اس انگوٹھی میں ٹائٹینیم غالب ہے، جیساکہ اسے دیکھنے سے خود ظاہر ہوجائے گا، کہ اس کا جو بیرونی حجم ہے وہ موٹا اور چوڑا ہے۔ جبکہ اندرونی سطح ...