سرچ کریں

Displaying 6731 to 6740 out of 6846 results

6731

جنازے کے ساتھ کلمہ پڑھتے ہوئے آگے چلنا چاہیے یا پیچھے ؟

جواب: کن اگر کوئی جنازے سے آگے بڑھ کر کلمہ یا نعت شریف پڑھے، تب بھی ناجائز و گناہ نہیں ہے ۔اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ جنازہ لے کر چلنے والوں کے لیے افضل...

6731
6732

ایئر پورٹ تک محرم چھوڑے اور دوسرے ایئر پورٹ پر محرم پِک کر لے، تو کیا عورت کے لئے تنہا سفر جائز ہوگا؟

سوال: ایک لڑکی بغیر محرم کے شرعی سفر نہیں کرسکتی لیکن سنا ہے کہ اگر اس کا محرم اسے ایئرپورٹ تک چھوڑدے اور دوسرے ملک میں اس کے والدین اسے ایئرپورٹ سے لے لیں اور وہ سفر بھی بس تین سے چار گھنٹے کا ہے، تو اس میں حرج نہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟

6732
6733

بارش کی طلب کے لیے کی جانے والی ایک دعا

جواب: پر اس کی زینت اور اس کا سکون (یعنی بارش) نازل فرما۔ حديث مبارك میں ہے: ’’عن سمرة أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم كان إذا استسقى قال: اَللّٰهُمَّ اَن...

6733
6734

مُردہ پیدا ہونے والے بچّے کی تجہیز و تکفین

جواب: پر نمازِ جنازہ بھی نہیں پڑھی جائے گی، اُسے ويسے ہی نہلا کر ایک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کردیں گے اور اسے قبرستان میں دفن کرنا درست ہے۔ بچّے کا غسل و کفن ب...

6734
6735

آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟

سوال: میں آن لائن چیزیں فروخت کرتا ہوں،میں نے جو لسٹ میں چیزیں لگائی ہیں وہ میرے پاس تو نہیں ہوتیں لیکن جب مجھے آرڈر آتا ہے اس وقت چیز خرید کر کسٹمر کو بیچ دیتا ہوں،تو اس طرح بیع کرنا درست ہے؟

6735
6736

فاسق و فاجر کے ذبیحہ کا حکم

سوال: کیا فاسق و فاجر کا ذبیحہ حلال ہے؟زید کے گھر کے پاس ایک شخص شراب بیچتا ہے زید کہتاہے کہ میں اس شخص کے ذبیحہ کو حرام تو نہیں کہتا لیکن احتیاطا استعمال بھی نہیں کرتا کیونکہ وہ شراب کا کام کرتاہے۔

6736
6737

ترمذی کون سی ذات ہے، کیا ان کا سیدوں سے کوئی تعلق ہے؟

جواب: کن ضروری طور پر ایسا نہیں ہے کہ جس کے بھی نام کے ساتھ ترمذی لگا ہوتو وہ سید ہی ہوگا، ترمذ سے سادات کرام کے علاوہ بھی اشخاص کا تعلق رہا ہے جو ترمذی کہل...

6737
6738

محرم کے مہینے میں شادی کرنا کیسا؟

جواب: پر بعض لو گ اس مہینے میں شادی کو معیوب سمجھتے ہیں ،حالانکہ ایسے توہمات کا شریعت سے کوئی تعلق نہیں ،کیونکہ شریعت اسلامیہ میں سال کے کسی مہینے اور کسی ب...

6738
6739

نماز میں ٹخنوں کی طرف سے شلوار موڑنے یا نیفے سے موڑنا کپڑا فولڈ کرنے میں شمار نہیں ہوتا

سوال: نماز میں شلوار ٹخنوں سے نیچے ہو تو نیفے سے یا ٹخنوں سے فولڈ کر لیتے ہیں جبکہ یہ بھی سنا ہے نماز میں کپڑا فولڈ کرنا بھی منع ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ٹخنوں سے اندر کی طرف فولڈ کرنے اور اوپر سے شلوار کو کھینچ کر نیفے میں گھسانا جائز ہے یہ فولڈنگ شمار نہیں ہوتا کہ کپڑا الٹا نہیں ہوا؟

6739
6740

گائے میں پچھلے سال کی قربانی کا حصہ شامل کرنا کیسا؟

سوال: پچھلے سال مجھ پر قربانی لازم تھی لیکن سستی کی وجہ سے میں قربانی نہیں کر سکا، اب میرا ذہن یہ ہے کہ اس سال میں بڑے جانور میں دو حصے لوں ایک پچھلے سال کی قربانی کا اور ایک اس سال کی قربانی کا، تو کیا میں اس طرح اپنی پچھلے سال کی قربانی کرسکتا ہوں ؟ راہنمائی فرمائیں۔

6740