
بڑے برتن سے چلو کے ذریعے پانی نکال کر وضو کرنا کیسا؟
سوال: اگر بڑے برتن میں پانی ہو تو کیا اس میں ہاتھ ڈال کر(چلو کے ذریعے پانی نکال کر) وضو کیا جاسکتا ہے؟
وضو كے بعد آسمان کی طرف رخ کرکے پڑھی جانے والی دعا
سوال: وضو كے بعد آسمان کی طرف رخ کر کے پڑھی جانے والی دعا
پیشاب کے بعد منی نکلنے سے غسل کا حکم
جواب: وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ نوٹ: واضح رہے کہ! پیشاب کے بعدعام طورپربغیرشہوت نکلنے والے سفید گاڑھے مادے کوودی کہا جاتا ہے، اس کے نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے لیکن غس...
کیا بغیر وضو کہ فاتحہ کا ثواب ایصال کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا بغیروضوفاتحہ پڑھ کرایصال ثواب کر سکتے ہیں؟
عمرہ کا احرام باندھ لیا لیکن روانگی سے پہلے حیض آگیا، تو حکم
جواب: دوران احرام کی پابندیاں لازم رہیں گی،پھر جب پاک ہوجائے، تو غسل کرکے تمام افعالِ عمرہ اداکرکے عمرہ مکمل کرے۔ یہی حکم مدینہ شریف جاکر مسجد نبوی علی ...
سوال: کیا پانی جسم سے جدا ہونے کے بعد مستعمل ہوتا ہے؟ کیا وضو و غسل میں اعضا دھوتے ہوئے ہر بال پر نیا (غیر مستعمل) پانی بہانا ہوگا؟ یا ایک عضو دھوتے ہوئے ایک بار لیا ہوا پانی جب تک جسم سے جدا نہ ہو، جتنے بالوں پر بہا سب کے دھلنے کے لئے کافی ہوگا؟
حیض کی حالت میں مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جانا
سوال: کیا عورت مکہ مکرمہ میں مخصوص ایام کے دوران (مزارات کے علاوہ)مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جا سکتی ہے جبکہ مسجد میں داخل نہ ہو؟
احرام کی حالت میں غلافِ کعبہ کو چھونے کا شرعی حکم
سوال: کیا عمرہ کے طواف کے دوران یاطواف کے علاوہ احرام کی حالت میں کعبہ شریف کے غلاف کو چھو سکتے ہیں۔ سنا ہے یہ معطر ہوتا ہے۔ اگر اجازت ہے تو کس قدر لپٹنا وغیرہ؟
دوران جماعت اگلی صف میں خلاء پُر نہ کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگرجماعت کے دوران ایک شخص کاوضوٹوٹ جائے اوروہ وضوکرنے کے لیے صف سے نکل جائے توایسی صورت میں اس کے جانے سے جوجگہ خالی ہوچکی ہےاگرکسی نے اس خلاء کوپرنہ کیاتوایسی صورت میں ان لوگوں کی نمازکاکیاحکم ہے ؟ سائل :محمدعدنان(چائنہ سکیم،لاہور)