
نجاست کو جس کپڑے سے صاف کیا وہ پاک ہوگا یا ناپاک اور اس کو گیلے ہاتھ سے پکڑنے کا حکم؟
جواب: شریعت، جلد 1، حصہ 2،صفحہ 393، مکتبة المدینہ، کراچی) شیخ برہان الدین ابراہیم بن محمد حلبی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سال وفات: 956 ھ/ 1549 ء) لکھتے ہیں:”(و...
مسجد سے متصل راستے میں واٹر فلٹر پلانٹ لگانا مسجد کی بجلی استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ ہماری مسجد میں ایک فرد نے اپنی ذاتی حیثیت سےپانچ لاکھ روپے کی لاگت سے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کروایا ہے اور مسجد کی موٹر سے دو نلکے باہر سڑک کی جانب لگوائے گئے ہیں تاکہ عام لوگ اس صاف پانی سے مستفید ہوسکیں۔ کیا شرعاً مسجد کے پانی کو اس طرح باہر عوامی استعمال کے لیے فراہم کرنا جائز ہے تاکہ یہ کارِ خیر صدقۂ جاریہ بنے؟ اگر شریعت میں مسجد کے پانی کو باہر کی طرف اس انداز سے فراہم کرنا درست نہ ہو، تو کیا کوئی ایسی متبادل صورت ممکن ہے کہ باہر نکلنے والے پانی کے تناسب سے موٹر کی بجلی کا تخمینہ لگا کر لوگ مل کر مسجد میں اُتنا بل جمع کروادیں؟
والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟
جواب: شریعت میں ہے:”دوسری وہ کہ اوس کا توڑنا ضروری ہے مثلاً گناہ کرنے یا فرائض وواجبات نہ کرنے کی قسم کھائی جیسے قسم کھائی کہ نماز نہ پڑھوں گا یا چوری کروں ...
بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟
جواب: شریعت میں ہے: ”جس چیز کو بیع کر دیا ہے اور ابھی ثمن وصول نہیں ہوا ہے، اس کو مشتری سے کم دام میں خریدنا، جائز نہیں اگرچہ اس وقت اس کا نرخ کم ہو گیا ہو۔...
نکاح نامے میں بیوی کوحج کروانے کی شرط لکھنا
جواب: شریعت میں ہے”جو چیز مال متقوم نہیں وہ مَہرنہیں ہو سکتی اور مہر مثل واجب ہوگا، مثلاً مہر یہ ٹھہرا کہ آزاد شوہر عورت کی سال بھر تک خدمت کرے گا یا یہ کہ ...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: شریعت میں ان الفاظ سے بیان کیا: ”جہر کے یہ معنی ہیں کہ دوسرے لوگ یعنی وہ کہ جو صفِ اول میں ہیں سن سکیں، یہ ادنیٰ درجہ ہے اور اعلیٰ کے لئے کوئی حد مقرر...
جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟
جواب: شریعتِ مطہرہ کی روشنی میں نو(9) ذوالحجۃ الحرام کی نمازِ فجر سے لیکر تیرہ(13) ذوالحجۃ الحرام کی نمازِ عصر تک ہر فرض نماز جو جماعتِ مستحبہ کے ساتھ ادا ک...
قربانی کے جانور کا ذبح کے وقت بہنے والے خون کا حکم
جواب: شریعت میں ہے: ’’خشکی کے ہر جانور کا بہتا خون مردار کا گوشت اور چربی۔۔ یہ سب نجاستِ غلیظہ ہیں۔‘‘(بہارِ شریعت، ج1، ص390تا391، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ،کراچی...
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
جواب: شریعت میں ہے:”استحاضہ میں نہ نماز معاف ہے نہ روزہ، نہ ایسی عورت سے صحبت حرام۔“ (بہار شریعت،ج1،ص385) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَ...
جواب: شریعت میں ہے ”عجیب و غریب قصے کہانی تفریح کے طور پر سننا جائز ہے، جبکہ ان کا جھوٹا ہونا یقینی نہ ہو بلکہ جو یقینا جھوٹ ہوں ان کو بھی سنا جاسکتا ہے، جب...