
سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
جواب: مسلم، جامع ترمذی،سننِ ابی داؤد،سنن نسائی اورسنن ابن ماجہ میں ہے: واللفظ للاول:”قال النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : اُمرت ان اسجد علی سبعۃ اعظم: علی ا...
والدہ بھتیجے کے ساتھ عمرہ کے لئے جارہی ہوں تو ساتھ بیٹی جا سکتی ہے؟
جواب: غیر شرعی سفرکرنا، جائز نہیں، خواہ وہ سفر حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو بلکہ خوفِ فتنہ کی وجہ سے تو علماء ایک دن کی راہ بغیر محرم بھ...
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: غیر مستعمل پانی زیادہ ہے تو اس مگ والے پانی سے وضو کر سکتے ہیں، وہ پانی مستعمل نہیں ہوگا۔ امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”...
جواب: غیر محض دعا کے ذریعے اپنا مطلوب حاصل کرنا چاہیں، تو خاص اس معاملے میں قبول نہیں کی جائے گی، جیسے اگر کسی کی بیوی بداخلاق ہو اور شوہراس کی بد اخلاقی پ...
صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟
جواب: مسلم:”أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جلس على المنبر فقال: عبد خيره اللہ بين أن يؤتيه زهرة الدنيا وبين ما عنده فاختار ما عنده! فبكى أبو بكر وبكى...
نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ جب کوئی نئی گاڑی بُک کروانے کے لیے کمپنیوں کی ڈیلر شپس(Dealerships)پہ جاتے ہیں، تو بعض کمپنیوں کے معاہدے میں یہ آپشن موجود ہوتا ہے کہ اگر آپ بکنگ کے وقت گاڑی کی پوری قیمت ادا کر دیں، تو آپ کی گاڑی کی قیمت لاک ہو جائے گی، یعنی مارکیٹ میں اگرچہ گاڑی کی قیمت بڑھ جائے، تب بھی آپ کو اسی قیمت پر گاڑی ملے گی، لیکن اگر پوری قیمت ادا نہیں کرتے،تو گاڑی کی قیمت لاک نہیں ہوگی، یعنی اگر مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو ڈیلیوری کے وقت جو قیمت ہو گی، اسی حساب سے آپ کو قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ پوچھنا یہ ہے کہ ڈیلر شپ کے معاہدے میں یہ شرط لگانا کیسا کہ اگر گاڑی کی قیمت بڑھ گئی، تو اسی حساب سے قیمت ادا کرنی ہوگی؟ نوٹ: گاڑی کی بکنگ سے لے کر ڈیلیوری تک کمپنی کا جو پراسس ہوتا ہے، اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ اولاً کمپنی نئی گاڑی بنانے کا اعلان کرتی ہے اور اس کا ڈیزائن اور فیچرز وغیرہ متعارف کرواتی ہے، جسے دیکھ کر لوگ اس کمپنی کی مختلف ڈیلر شپ پہ جا کر گاڑیاں بک کروانا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ بکنگ مخصوص مدت تک جاری رہتی ہے، اس کے بعد بند کر دی جاتی ہے۔ بکنگ کے لیے درکار رقم کمپنی کی طرف سے مقرر ہوتی ہےاور وہ گاڑی کی قیمت کم زیادہ ہونے کے اعتبار سے مختلف ہوتی ہے، یعنی اگر گاڑی کی قیمت کم ہے، تو اس کی بکنگ کے لیے کم از کم مثلاً پانچ لاکھ روپے جمع کروانے ہوں گے اور قیمت زیادہ ہونے کی صورت میں دس لاکھ اور بقیہ رقم گاڑی ڈیلیور ہونے سے ایک ماہ پہلے جمع کروانی ہو گی۔ جس شخص نے بھی گاڑی بک کروانی ہو، وہ بکنگ کی رقم ڈیلر شپ کی بجائے بینک کے ذریعےکمپنی کے اکاؤنٹ میں جمع کرواتا ہے، کمپنی کے پاس رقم پہنچ جانے کے بعد وہ گاڑیاں بنانا شروع کرتی ہے، ایسا نہیں ہوتا کہ کمپنی اپنا سرمایہ لگا کر پہلے گاڑیاں بنا لے اور بعد میں بیچتی رہے، کیونکہ ایک گاڑی کی قیمت بھی ملین میں ہوتی ہے، لہذا کمپنی اپنی طرف سے اتنا سرمایہ لگانے والا رِسک کبھی نہیں لیتی، بلکہ گاڑیوں کی بکنگ اتنا عرصہ پہلے شروع کرنے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ کمپنی لوگوں کی رقم سے کاروبار کر سکے۔
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
جواب: غیرہ کسی بھی قید کےبغیر تلاوت سننے کے احکام یکساں ہوں گے ۔ (2) تلاوتِ قرآن کے وقت استماع و انصات کا حکم قرآن کریم کی تعظیم کے لیے رکھا گیا ہے...
پلیٹ میں بچ جانے والے کھانے کو پھینکنا
جواب: غیرہ کو دے دیا جائے اورکسی طرح کی صورت نہ بنے توکم ازکم حتی الامکان جانوروں اور پرندوں وغیرہ کو ڈال دیا جائے ۔ قرآن مجید میں ہے : ﴿وَ لَا تُبَذِّرْ...
معذور شخص کا بال صفا کریم سے غیر ضروری بال صاف کرنے کا حکم
سوال: میں معذور ہوں، غیر ضروری بال صاف کرنے کے لیے بہت مشکل ہوتی ہے، کیا یہ بال صاف کرنے کے لئے بال صفا کریم استعمال کر سکتا ہوں؟
کمیٹی ایڈمن کمیٹی کی رقم اپنے استعمال میں لاسکتا ہے؟
جواب: غیرہ)اس طورپردیں کہ بعدمیں آپ اسی کی مثل واپس لیں گے،اس تعریف سے ودیعت (امانت)، ہبہ(گفٹ)، عاریت اورصدقہ نکل گئے،کیونکہ ودیعت اورعاریت میں توبعینہ چیز...