
وضو کے بعد لوٹے میں بچ جانے والا پانی کھڑے ہو کر پینا
سوال: وضو کرنے کے بعد جو پانی لوٹے میں بچ جاتا ہے تو کیا اسے کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں؟کیا یہ جائزہے؟
وقت کی تنگی میں تیمم سے پڑھی گئی نماز کا اعادہ کیوں لازم ہوتا ہے؟
سوال: پانی نہ ملنے کی صورت میں یا بیماری کی وجہ سے پانی کے استعمال پر قادر نہ ہونے کی صورت میں تیمم کرکے جو نمازیں پڑھی جائیں ان کا اعادہ نہیں ہوتا، جبکہ اگر وقت تنگ ہو اور وضو کرنے کی صورت میں نماز کے نکل جانے کا اندیشہ ہوتو ایسا شخص تیمم کرکے نماز پڑھے گا لیکن بعد میں اعادہ بھی کرے گا، سوال یہ ہے کہ پہلی صورت اعادہ لازم نہ ہونے، جبکہ دوسری صورت میں اعادہ لازم ہونے کی کیا وجہ ہے؟
کیا مچھلی کی بیٹ سے پانی ناپاک ہو جاتا ہے؟
سوال: بعض مساجد میں وضو کرنے کے لئے بڑے حوض بنے ہوتے ہیں،جن میں بعض اوقات چھوٹی چھوٹی مچھلیاں بھی ہوتی ہیں کیا ان کی بیٹ کی وجہ سے پانی نجس ہوگا یا نہیں اور وضو کرسکتے ہیں ؟
عصر و مغرب کے درمیانی وقت میں پودوں کو پانی دینا کیسا؟
سوال: کیا عصر و مغرب کے درمیان پودوں کو پانی دے سکتے ہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں اس سے جنات کے اثرات ہوتے ہیں؟
حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا
سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں قرانی آیت کا دم کیا ہوا پانی پی سکتی ہے اور قرانی آیت دم کر سکتی ہے؟
دن میں دوائی لینے کے عذرسے روزہ چھوڑنا
جواب: ناکافی ہے۔ غالب گمان کی تین صورتیں ہیں: (1) اس کی ظاہر نشانی پائی جاتی ہے یا (2) اس شخص کا ذاتی تجربہ ہے یا (3) کسی مسلمان طبیب حاذق مستور یعنی غیر فا...
گردے میں انفیکشن کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا
جواب: ناکافی ہے۔ غالب گمان کی تین صورتیں ہیں: (1) اس کی ظاہر نشانی پائی جاتی ہے یا (2) اس شخص کا ذاتی تجربہ ہے یا (3) کسی مسلمان طبیب حاذق مستور یعنی غیر فا...
ڈھیلوں سے استنجا کرنے کے بعد ذکر و اذکار کرنا کیسا؟
جواب: پانی سے طہارت سنتِ مؤکدہ ہے، بلا عذر اس کو ترک نہ کریں۔ نیز اگر نجاست مخرج کے ارد گرد جگہ پر ایک درہم سے زیاد لگ چکی ہے تو پھر پانی سے دھونا ضروری ہ...
کیا لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی ولی بن سکتا ہے
سوال: لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی شخص ولی بن سکتا ہے یا نہیں اور کیا لوگوں کو پانی پلانا بھی ثواب ہے یا نہیں؟
کپڑے سے بچے کا پیشاب دھو دیا لیکن بُو نہیں گئی تواس کا حکم
سوال: کسی خاتون کے بچوں نے پیشاب کیا اور اس نے کپڑا فورا نہیں دھویا اور وہ سوکھ گیا، اس عورت نے نلکے کےنیچے جاری پانی سے یقین آنے تک اچھے سے دھویا لیکن تب بھی اس کی بو نہیں گئی (کیوں کہ سوکھنے کے بعد پیشاب کے کپڑے کو اگر دھویا جائے تو اس کی مہک بہت مشکل سے جاتی ہے) تو کیا وہ کپڑا پاک ہوگیا؟