سرچ کریں

Displaying 61 to 70 out of 2722 results

61

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کی ادائیگی کے وقت اپنی چھوٹی بچیوں کو اپنے ساتھ جائے نماز پر کھڑا کرلیتی ہیں اور انہیں نماز سکھانے کی غرض سے اول تا آخر نماز کے تمام اذکار و تلاوت بلند آواز سے پڑھتی ہیں تاکہ بچیاں سیکھ سکیں۔ کسی نے ان کو بتایا کہ سکھانے کی نیت سے اس طرح بلند آواز سے تلاوت و ذکر کرنا، نماز کو فاسد کردیتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی سکھانے کی نیت سے بلند آواز سے پڑھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟

61
63

وضو میں سیدھے ہاتھ سے پاؤ ں دھونے کا حکم

جواب: آداب و مستحبات میں سے ہے کہ دونوں پاؤں بائیں ہاتھ سے ہی دھوئے جائیں، لہذا یہی طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔ در مختار میں ہے” ومن الآداب ۔۔۔غسل رجليه ب...

63
64

سورج گرہن کی نماز کے احکام

سوال: کیا سورج گرہن کی نماز اداکرناضروری ہے ؟ دوسرا سوال :یہ نماز جماعت کےساتھ ادا کی جائے یا اکیلے بھی پڑھ سکتےہیں ؟ تیسرا سوال :اس نماز کی جماعت کون کرواسکتاہے ؟ چوتھا سوال :یہ نما زکس وقت پڑھی جائے؟ پانچواں سوال :سورج گرہن کی نماز اد اکرنے کا طریقہ کارکیاہے ؟ چھٹا سوال :امام دعا کس انداز میں کروائے گا؟ ساتواںسوال :کیاعورتیں بھی یہ نماز ادا کریں گی؟

64
65

سجدہ تلاوت کی علامت والی آیت سے پہلے سجدہ کرنے کا حکم

جواب: نماز میں سجدہ تلاوت کرنا نماز کے واجبات سے ہے، لہذا یہ جان بوجھ کر سجدہ تلاوت نہ کرنا ہوا جس سے قصداً واجب ترک ہوکر نماز واجب الاعادہ ہوئی، لہذا حافظ ...

65
66

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: بہارِ شریعت میں یہ مسئلہ بیان کیا گیا ہے کہ سجدۂ شکر کی نیت سے تیمم کرے ، تو اس سے نماز نہیں پڑھی جاسکتی، اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ نے ملفوظات میں سجدۂ شکر کو سنتِ مستحبہ لکھا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ سنت ِمستحبہ والے قول پر تو یہ عبادتِ مقصودہ ہوگا اور عبادتِ مقصودہ جو بغیر طہارت جائز نہ ہو ،اُس کی نیت سے جو تیمم کیا گیا ، اس سے نماز درست ہوتی ہےاور سجدۂ شکر کی نیت سے کیے گئے تیمم کے ساتھ نماز پڑھنے کے متعلق مختلف اقوال ہیں ، تو رہنمائی فرمائیے کہ اس بارے میں دُرست قول کیا ہے؟

66
67

ایسے برتن استعمال کرنا جن پر اللہ و رسول کا نام لکھا ہو یا کعبہ کی تصویر بنی ہو

جواب: آداب کا خیال رکھتے ہوئے استعمال کرنا، جائز ہے۔ لیکن ایسے برتنوں کو استعمال کرنے میں ایک قابلِ توجہ بات یہ بھی ہے کہ جب ایسے برتن دھوئے جائیں گے، تو ...

67
68

دعا میں ہاتھ ملا کر رکھیں یا پھیلا کر؟

جواب: آداب میں سے یہ بھی ہے کہ ہاتھ کپڑے وغیرہ سے چُھپے ہوئے نہ ہوں۔امامِ اہلِ سنّت سے سوال ہواکہ ہاتھ ملا کر دُعا چاہئے یا علیحدہ علیحدہ کرے؟ آپ رَحْمَۃُ ا...

68
69

وضو و غسل میں انگلیوں کے خلال کا حکم

جواب: آدابہ کآدابہ سوی استقبال القبلۃ“یعنی: غسل کی سنتیں سوائے ترتیب کے اور آداب سوائے استقبال قبلہ کے وہی ہیں جو وضو کی سنتیں اور آداب ہیں۔ "کسنن الوضوء" ...

69
70

نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

سوال: نمازِ عید سے پہلے اور عیدکی نماز کے بعد نفل پڑھنا شرعاً مکروہ عمل ہے؟اگر ایسا ہی ہے،تو اس مکروہ سے کیا مراد ہے،مکروہِ تحریمی یا مکروہِ تنزیہی؟ رہنمائی فرما دیں ۔

70