
بچے کے بیمار ہونے پر والدہ کا سونے کی انگوٹھی صدقہ کی نیت سے نکالنا
سوال: بچہ بیمار ہُوا، بچے کی والدہ نے صدقے کی نیت سے سونے کی انگوٹھی(رنگ) نکال کر بچے کے سَر( ہیڈ) کے اوپر پھیر دی البتہ زبان سے منت کاکوئی جملہ ادا نہیں کیا۔ اللہ کی رحمت سے بچہ صحت یاب ہوگیا اب عرض یہ ہے کہ اس صورت میں انگوٹھی صدقہ کرنی ہو گی یا اِس کے برابر رقم بھی صدقہ کی جاسکتی ہے؟
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
سوال: اگر کسی نے قضا نمازوں اور قضا روزوں کا فدیہ ادا کرنے کی وصیت کی ہو، تو کیا پہلے اس کے تہائی مال سے اس کی وصیت کو پورا کیا جائے گا؟
جواب: کرنا،کتنی زیادہ ناشکری ہے ،یوں اس سے حیاء اوراس کاخوف جتنازیادہ ہوگا،اتناہی گناہوں سے محفوظ رہنےکاسلسلہ رہے گا۔مزیداس کے لیے قرآن واحادیث کامطالعہ عل...
پیشاب کرتے ہوئے جنوب کی طرف منہ کرنے کا حکم
سوال: خانہء کعبہ کی طرف منہ اور پیٹھ کر کے پاخانہ نہیں کرسکتے ،کیا باقی دونوں جانب منہ کرکے پاخانہ کر سکتے ہیں ؟کچھ لوگ کہتے ہیں جنوب کی جانب منہ کرکے نہیں کرنا چاہیے گناہ ہوتا ہے شرعی حکم کیا ہے ؟
طلاقِ رجعی کی عدت کے دوران میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں، تو رجوع کاحکم؟
جواب: پہنچتا ہے اگر ملاپ چاہیں۔(پارہ 2 ،سورہ بقرہ ،آیت 228 ) اس آیت مبارکہ کے تحت صدر الافاضل سید نعیم الدین مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” یعنی...
سینگ جڑ سے نکال دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی نے قربانی کا ایسا جانور خریدا جس کے سینگ جڑ سے نکا ل دیے گئے تھے، پھر اس کا زخم بھر کر ٹھیک ہو گیا اور وہاں کھال جڑ کر مکمل ٹھیک ہو گئی، تو اب کیا ایسےجانور کی قربانی ہو جائے گی؟ سائل: محمد شریف(خداداد کالونی، کراچی)
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
جواب: پہنچ جائیں، تو ان سے ”ہُوں“ نہ کہنا،اور انہیں نہ جھڑکنا، اور ان سے تعظیم کی بات کہنااور ان کے لئے عاجزی کا بازو بچھا نرم دلی سے اور عرض کر کہ اے میرے...
سودی قرض لینے والے کو قرض اتارنے کے لئے قرض دینے کا حکم
سوال: ایک شخص نے بینک میں سونا رکھ کرایک سال کے لئے پانچ لاکھ روپے قرض لیا اور بینک نے شرط یہ رکھی کہ ایک سال کے اندر چھ لاکھ روپے واپس کرنے ہیں، اگر ایک سال تک چھ لاکھ نہ دئیے، تو سونا ضبط کر لیا جائے گا، اب سال پورا ہونے والا ہے، لیکن اس شخص کے پاس رقم کا انتظام نہیں ہورہا ہے، اب وہ اپنے کسی دوست سے ادھار لے کر بینک کی پیمنٹ ادا کررہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ جو دوست اس کو ادھار رقم دے رہا ہے کیا وہ بھی گناہ گار ہوگا؟
مخصوص ایام میں شوہر کے بوسہ لینے سے عورت کو انزال ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: پہنچے، تمتع جائزنہیں یہاں تک کہ اتنے ٹکڑے بدن پر شہوت سے نظر بھی جائز نہیں اور اتنے ٹکڑے کا چھونا بلاشہوت بھی جائز نہیں اور اس سے اوپرنیچے کے بدن سے م...
مہر کی ادائیگی سے پہلے بیوی کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
سوال: اگر شوہر نے مہر ادا نہیں کیا اور بیوی کا انتقال ہو گیا، تو اب شوہر مہر کی ادائیگی کیسے کرے گا؟