سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 1428 results

721

نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت

سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قرض ادا کیا، تو کچھ زیادہ دیا۔ اس حدیث پاک کی روشنی میں کچھ وضاحت فرما دیں، میں نے سنا ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے جس سے قرض لیا اور واپسی میں اضافی رقم دینا طے نہیں کیا بلکہ اسے اپنی خوشی سے اوپر پیسے دے دیے، تو یہ سود نہیں، کیا واقعی ایسا ہے؟

721
722

مسجد نبوی یا مسجدحرام میں بغیر سترہ نمازی کے سامنے سے گزرنا

جواب: شریف دونوں کبیر مساجد(بڑی مساجد ) میں سے ہیں ، ان دونوں مساجد میں موضعِ سجود کے آگے سے بغیر سترہ کے بھی گزرنا جائز ہے البتہ موضع سجدہ تک بغیر ستر...

722
723

اللہ تعالی کے نور ہونے کے حوالے سے وضاحت

جواب: شریف میں ہے: ”محققین کے نزدیک نوروہ کہ خود ظاہر ہو اوردوسروں کا مظہر ، کما ذکرہ الامام حجۃ الاسلام الغزالی الی ثم العلامۃ الزرقانی فی شرح المواھب الشر...

723
724

نماز عید سے پہلے نوافل پڑھنا مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟

جواب: شریف لاکر دو رکعت پڑھاکرتے تھے۔ یہ بھی یادرہےکہ!یہ ممانعت کاحکم خواص کےلیے ہے،تاہم اگر عوام پڑھے،تو اس کو منع نہ کیا جائے، جیساکہ مولیٰ المسلمین حضرت...

724
725

حالت احرام میں سر یا چہرہ چھپانے سے دم یا کفارہ لازم ہوگا؟ تفصیلی فتوی

جواب: شریف میں دے دے یا اپنے وطن واپس آکر کسی فقیر کو دے دے، البتہ افضل یہ ہے کہ حرم کے فقیروں کو ہی دیا جائے ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’...

725
726

احرام کی حالت میں غلافِ کعبہ کو چھونے کا شرعی حکم

سوال: کیا عمرہ کے طواف کے دوران یاطواف کے علاوہ احرام کی حالت میں کعبہ شریف کے غلاف کو چھو سکتے ہیں۔ سنا ہے یہ معطر ہوتا ہے۔ اگر اجازت ہے تو کس قدر لپٹنا وغیرہ؟

726
727

عورت کا مخصوص ایام میں ریاض الجنہ میں حاضر ہونا

جواب: شریف کے اندر موجود ہے ، اور مسجد کا حصہ ہے اور عورت کے لیے مخصوص ایام میں مسجد میں جانا، جائز نہیں ہے ، لہٰذا عورت مخصوص ایام میں ریاض الجنۃ نہیں جا...

727
728

بغیر احرام جس میقات سے گزرے اسی میقات سے احرام باندھنے سے دم ساقط ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے جاننے والے حج کے ليے گئے ہیں۔ پہلے مدينہ شريف گئے تھے، وہاں سے مکہ شريف جانا تھا، ليکن گروپ میں موجود ايک عورت کو ماہواری شروع ہو گئی، جس کی وجہ سے اس نے مکہ شريف جاتے ہوئے احرام کی نیت نہیں کی اور میقات سے احرام کے بغیر گزر گئی۔ مکہ شریف پہنچ کر معلوم ہوا کہ اس حالت میں بھی میقات سے احرام کی نيت ضروری ہے۔ پھر کسی نے بتايا کہ ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم لازم نہيں رہتا، تو اس نے طائف جا کر احرام کی نيت کر لی۔ سوال يہ ہے کہ کیا ایسی صورت میں کسی بھی ميقات پر واپس جا کر احرام باندھنے سے دم ساقط ہو جاتا ہے يا پھر جس ميقات سے احرام کے بغیر گزرے ہوں، خاص اسی ميقات پر جانے سے دم ساقط ہوتا ہے؟ سائل: مقصود (صدر، کراچی)

728
729

جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟

جواب: شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (سال وفات: 1421ھ/2000ء) لکھتے ہیں: ”غیر مسلموں کے مذہبی میلوں، جلوسوں میں شریک ہونا سخت حرام و گناہ ہے بلکہ بعض ص...

729
730

کیا احرام باندھے بغیر میقات سے گزر سکتے ہیں؟

سوال: ہماری کچھ دنوں بعد حج کے لئے روانگی ہے ، ہم پہلے مدینہ پاک جائیں گے ، پھر وہاں سے حج کے قریب مکہ شریف آئیں گے ، تو اس کے لئے حج منسٹری والوں کی طرف سے یہ میسج آیا ہے کہ “ آپ کی حج پرواز جدہ جائے گی ، پھر وہاں سے بس کے ذریعے مدینہ منورہ جائیں گے ، مدینہ میں قیام کے بعد آپ سنتِ نبوی کی روشنی میں احرام باندھ کر مکہ مکرمہ کے لئے بذریعہ بس روانہ ہوں گے ، لہٰذا جدہ کے سفر کے لئے آپ احرام نہ باندھیں “ ، معلوم یہ کرنا ہے کہ جدہ تو میقات کے اندر ہے ، تو کیا ہم میقات سے احرام کے بغیر گزر سکتے ہیں؟سائل : محمد عدنان عطّاری (کہوٹہ ، راولپنڈی)

730