سرچ کریں

Displaying 741 to 750 out of 1792 results

741

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: مسئلہ اسی کی نظیر ہےجو ماقبل میں رکوع کی تسبیح کے حوالے سے گزر چکا کہ اس میں سنت کا کم از کم درجہ تین مرتبہ پڑھنا ہے ، اور اگر کسی نے سرے سے پڑھا ہ...

741
742

عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکنے پر روزے کا ثواب

سوال: کسی کی نیت تھی کہ کل عاشورا کا روزہ رکھوں گی لیکن اس کو رات ہی میں حیض آگیا اور وہ اس مجبوری کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکی تو کیا اس کو ثواب ملے گا؟

742
743

اسلامی بہنوں کے لئے روزے کا ایک اہم مسئلہ

جواب: حیض سے پاک ہوئی اور اتنا وقت بھی نہیں کہ صبح صادق ہونے سے پہلے غسل کر کے ، کپڑے پہن کر اللہ اکبر کہہ سکتی ہو ، تو اس دن کا روزہ رکھنا اس اسلامی بہن پر...

743
744

اللہ پاک کو خالق خنزیر کہنا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ ہر چیز کا خالق ہے، لہٰذا وہ خنزیر اور دیگر جانوروں کا بھی خالق ہے، اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی رب تعالیٰ کو خنزیر كا رب کہہ کر پکارے، تو اس کے بارے میں حکمِ شرعی کیا ہے؟ کیا اس طرح اللہ تعالیٰ کو پکارنا کفر ہے؟

744
745

کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کا جنرل اسٹور ہے، اس کے دوست خالد نے اس کو ایک لاکھ روپے دئیےکہ ان پیسوں سے بوتلیں ( Cold Drinks) لے آؤ اور ان کا کام کرو، اس کا مکمل حساب تمہاری دکان سے الگ رہے گا اور طے یہ پایا کہ جو بھی نفع ہوگا، دونوں میں آدھا آدھا تقسیم ہوگا، البتہ اگر نقصان ہوا، وہ سارا زید یعنی دوکاندار کے ذمہ ہوگا، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس انداز سے مل کر کام کرنا کیسا ہے؟

745
746

اللہ کے نام والا لاکٹ عورت کا بے وضو یا ناپاکی کی حالت میں پہننا

جواب: حیض و نفاس کی حالت میں پہننا جائز نہیں ہے۔ بہار ِ شریعت میں ہے:” جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس کو مسجد میں جانا، طواف کرنا، قرآن مجید چھونا اگرچہ اس...

746
747

افعال عمرہ سے فارغ ہو کر اپنے روم میں جا کر حلق کروانا

جواب: احرام سے نکلنے کے لیےکیاجانے والا حلق یا تقصیر ،حدودِ حرم کے اندر کروانا ضروری ہے، حدودِ حرم سے باہر کروانے کی صورت میں دَم لازم ہوگا، لہٰذا پوچھی گئی...

747
748

چلتے کاروبار کا حکم اور جائز طریقہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کی دوکان ہے، جس میں تقریباً ڈیڑھ، دو لاکھ روپے کا مال موجود ہے، بکر نے زید کو دو لاکھ روپے دئیے کہ میرے یہ پیسے اپنے کاروبار میں لگا لو، ہم مشترکہ کام کرتے ہیں اور طے یہ کیا کہ ہر ماہ نفع کا نہیں، بلکہ جو بھی ٹوٹل سیل ہوگی، اس کا 2 فیصد مجھے دیتے رہنا ، باقی تمام معاملات تمہارے ذمہ ہوں گے، تو زید نے اس سے پیسے لے کر کام میں شامل کر لیے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید و بکر کا باہم یہ معاہدہ کرنا کیسا ہے؟ نوٹ: بکر نے زید کی دوکان میں سے کوئی مخصوص حصہ (Share) نہیں خریدا اور نہ ہی کسی خاص پروڈکٹ میں شرکت کی ہے، بلکہ چلتے کاروبار میں پیسوں کے ذریعے شرکت کی ہے۔

748
749

عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم

جواب: حیض و نفاس کی حالت میں) پہننا جائز نہیں۔ نیزپاکی کی حالت میں بھی ایسابریسلیٹ پہن کربیت الخلا جانا مکروہ و ممنوع ہے، لہٰذا جب بھی بیت الخلا جانا ہو، ت...

749
750

طواف کرتے ہوئے خاتون کا چہرے کے آگے آڑ نہ لگانا

جواب: احرام میں ہو تو چہرہ کُھلا رکھنا ضروری ہے کہ اس کو حالتِ اِحرام میں اس طرح چُھپانا کہ کپڑا وغیرہ چہرے سے مَس کررہا ہو عورت کے لئے حرام ہے، اگر چہ مُنہ...

750