
سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
جواب: حالت ہے اور آپ پر علاوہ سود کی مد میں دینے کے اتنا قرض ہے کہ ادا کرنے کی صورت میں نصاب کی مقدار مال آپ کی ملکیت میں نہیں رہےگا، تو آپ مستحق ِزکوۃ ہیں ...
پائپ سے پانی کھینچتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا تو روزے کا حکم؟
جواب: روزہ دارہونایادتھااور غلطی سے پانی حلق سے نیچے چلا گیا،تو اس صور ت میں روزہ فاسد ہوجائے گا، تاہم غلطی سے ایسا ہوااس لیے کفارہ لازم نہیں ہوگا۔ نیز یہ ب...
جواب: روزہ شرط ہے اس لیے عیدُالْفِطر کے دن اور ذُوالحجَّۃِ الْحَرام کی دسویں تا تیرہویں کے علاوہ ہی اعتکاف کریں کہ ان پانچ دنوں کے روزے رکھنا مکروہِ تحریمی...
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: حالت مثلاً کھڑے ہوکر یابیٹھ کر پڑھنے کی قیدنہیں لگائی چنانچہ کھڑے ہوکریابیٹھ کر، جہاں چاہے، جس طرح چاہے، نمازسے قبل یابعد، یونہی اذان سے پہلے یا بعدج...
عورت کا روزے کی حالت میں مہندی لگانا
سوال: کیا عورت روزے کی حالت میں مہندی لگا سکتی ہے؟
ساڑھے سات تولے سے کم سونا ہو، تو زکوٰۃ لازم ہوگی یا نہیں؟
جواب: حالت ہے، برخلاف اس کے کہ اگر تمام مال ہلاک ہو جائے تو سال کاحکم ختم ہو جاتا ہے، اور نصاب کے مکمل طور پر ختم ہو نے کے باعث زکوٰۃ واجب نہیں رہتی۔ (ال...
نامحرم کے لئے دعا کرنے اور اس کے نام پر صدقہ کرنے کا حکم
جواب: روزہ ہو، صدقہ ہو یااس کے علاوہ کوئی اور عمل ہو، جیسے حج، قراءتِ قرآن، ذکرو اذکاراورانبیاء، شہداء، اولیاء اور صالحین کی قبروں کی زیارت، مردوں کی تکفین ...
اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟
سوال: بعض مقررین حضرات درود پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس طرح کہتے ہیں کہ نماز اللہ نہیں پڑھتا ، مگر ہمیں حکم ہے؛روزہ اللہ نہیں رکھتا مگر ہمیں حکم ہے ؛ زکوۃ اللہ نہیں دیتا مگر ہمیں حکم ہے،لیکن دُرود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے۔اس حوالے سے یہاں دو سوال ہیں: ایک یہ کہ دُرود كا معنیٰ تو دعا کرنا ہوتا ہے تو اللہ عزوجل کے لیے دعا کرنے کا معنی کیسے درست ہوگا؟ اللہ عزوجل کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟ اور دوسرا یہ کہ کیااس طرح کہنا درست ہے کہ دیگر اعمال نماز ،روزہ،زکوۃ اللہ نہیں کرتا،ہمیں حکم دیتا ہے،لیکن درود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے؟