سرچ کریں

Displaying 771 to 780 out of 3015 results

771

دورانِ نماز قطرہ نکلنے کا شک ہوا، تو نماز کا حکم؟

سوال: کسی کو دوران نماز اس طرح شک ہوا کہ پیشاب کا قطرہ نکل گیا ہے، لیکن جب وہ اسی وقت نماز توڑ کر دیکھے، تو اسے کسی قسم کی تری نظر نہیں آتی اور جب وہ دوبارہ نماز شروع کرے ،تو اسے پھر ایسے ہی محسوس ہو پیشاب کا قطرہ نکل گیا ہے تو اس کے لیے کیا حکم ہو گا کہ نماز توڑ کر دوبارہ چیک کرے یا اپنی نماز جاری رکھے؟

771
772

جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟

جواب: ادائیگی ہوتی ہو، کیونکہ وہ جگہ محل لعنت اور شیطانوں کی اجتماع گاہ ہوتی ہے ؛ نیز وہاں ایمان کی بربادی کا خطرہ ہوتا ہے۔ اللہ کریم قرآن مجید میں ارشاد ...

772
773

میاں، بیوی میں سے ایک نماز میں ہو تو دوسرے کا اسے بوسہ دینا

سوال: اگر بیوی نماز پڑھ رہی ہو اور خاوند بوسہ لے، اس سے نماز ٹوٹ جاتی ہے یا نہیں اور اگر شوہر نماز میں ہو اور بیوی بوسہ لے تو کیا حکم ہے؟کیا ان دونوں مسئلوں میں کوئی فرق ہے؟

773
774

کیا والدہ بیٹے کے خرچے پر فرض حج کرسکتی ہے؟

جواب: نفل کی نیت سے حج کیا، تو اس کا نفل حج ادا ہوجائے گا لیکن اس پر دوبارہ حج کرنا فرض ہوگا، اور اس میں بلاوجہ تاخیر کرےگا تو گنہگار ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَم...

774
775

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

جواب: ادائیگی اس وقت واجب ہوگی جب آپ کے شوہر یا محرم اپنے خرچے پر آپ کے ہمراہ حج پر جانے کو تیار ہوں،اور اگر شوہر یا محرم اپنے خرچے پر جانے کو تیار نہ...

775
776

چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کے سجدے میں تھی، کہ اس کے چھوٹے بچے نے دوپٹا کھینچ دیا، جس سے اس کے سر کے سامنے والے اور کچھ پیچھے لٹکنے والے بال کھل گئے، سامنے کا حصہ تو انہوں نے فورا صحیح کر لیا، لیکن پیچھے لٹکنے والے بال کافی دیر تک کھلے رہ گئے ،اور اسی طرح نماز مکمل کی۔ کیا اس طرح نماز ہوگئی؟

776
777

دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

سوال: ایک بھائی ہیں وہ عشااور تراویح جماعت سے نہیں پڑھتے بلکہ دکان پر خود رکتے ہیں اور چھوٹے بھائی کو نماز کے لیے بھیجتے ہیں، اس کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ میں اگر خود جاؤں گا تو چھوٹا بھائی نماز نہیں پڑھے گا، جب وہ نماز پڑھ کے آجاتا ہے تو میں پھر عشا و تراویح اپنے طور پر ادا کر لیتا ہوں، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

777
778

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

جواب: ادائیگی کی جاتی ہے، البتہ جہاں یہ سہولیات نہ ہوں یا نہ دینی ہوں، تو وہاں پہلے ہی امام کو صراحتاً بتادیا جاتا ہے۔ خلاصہ یہ کہ پوچھی گئی صورت میں جب ام...

778
779

مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟

جواب: ادائیگی ،امام و مؤذن ،خادمین کے وظائف اور صفائی ستھرائی میں ہونے والے اخراجات وغیرہ۔ اسی چندے سے مسجد میں چراغاں کرنے کے بارے میں حکم یہ ہےکہ اگر چند...

779
780

معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شخص کو پیشاب کے قطروں کا عذر ہو اور وہ معذورِ شرعی ہو، تو ایسی صورت میں نماز کے لئے کپڑوں کو پاک کرنے کا کیا حکم ہوگا؟

780