سرچ کریں

Displaying 771 to 780 out of 3286 results

772

قسطوں والے کاروبارکی زکوۃ اداکرنے کاطریقہ

جواب: لیناہے ،اس کی زکوۃ چاہیں توسال پوراہونے پرہی اداکردیں کہ بار بار کے حساب سے نجات ملے، اور چاہیں تو جب کم از کم نصاب کاپانچواں حصہ وصول ہو، اس وقت اتنے...

772
775

محمد آدم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: لینا ہے اور بدشگونی لینا ، منع اور شیطانی کام ہے ۔ ہاں! جو نام شرعا بُرا یا نامناسب ہو ، اسے بدل دینا چاہیےکہ نام کے معانی اچھے برے ہونے کی وجہ سے شخص...

775
777

اللہ تعالیٰ کو طبیب کہنا کیسا؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ اللہ پاک کو طبیب کہنا کیسا ؟اور جن بعض روایتوں میں یہ لفظ ذکر ہوا اُن سے کیا مراد ہے؟ آفاق احمد (فیصل آباد)

777
778

”تم مسلمان ہو یا پٹھان“ پوچھنے پر ”پٹھان“ کہنا کفر؟

موضوع: تم مسلمان ہو یا پٹھان پوچھنے پر جواب میں پٹھان کہنا کیسا؟

778
779

نابالغ سے پانی بھروانے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: گاؤں دیہات وغیرہ میں بعض مقامات پر پانی کا فلٹر لگا ہوتا ہے ،جس کے ساتھ ٹینکی بھی ہوتی ہے،جس میں اولاً پانی جمع ہوتا ہے،پھر فلٹر مشین سے فلٹر ہوکر ٹونٹیوں سے نکلتا ہے،اور بعض مقامات پر پانی کے بور ہوتے ہیں،جن کے ساتھ کوئی ٹینکی وغیرہ نہیں ہوتی بلکہ زمین سے لگاتار جاری پانی ہی ٹونٹیوں سے آتا ہے،اب جن گھروں میں صاف پانی میسر نہیں ہوتا وہ فلٹریا بور کا پانی استعمال کرتے ہیں،ایسی صورت میں گھر میں اگر پانی لانے کے لیےکوئی بالغ فرد موجود نہ ہو تو نابالغ بچے سے فلٹر یا بور سے پانی بھروانا کیسا؟نیز اس کے بھرے ہوئے پانی کو والدین سمیت دیگر بہن بھائیوں کا استعمال کرنا کیسا؟اگر جائز نہیں ہے تو کوئی حیلہ ارشاد فرمادیں۔

779
780

اسٹڈی ویزہ کے لیے جھوٹی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا

سوال: سٹڈی ویزے کےلئے پیسے دے کر بینک اسٹیٹ منٹ بنوانا کیسا؟ یعنی کچھ لوگ پڑھائی کےلئے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور ان کے پاس بینک میں مطلوبہ رقم شو کرنے کےلئے موجود نہیں ہوتی تو وہ بینک سے پیسے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں اور بینک اس پر کچھ فیصد منافع لیتا ہے لیکن بینک وہ پیسے اسے استعمال کرنے کا اختیار نہیں دیتا بلکہ اس کے اے ٹی ایم وغیرہ بھی اپنے پاس رکھ لیتا ہے تو بینک سے اس طرح پیسے لینا کیسا؟

780