
ذبح کرتے وقت جانور کی گردن کٹ جائے تو اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟
سوال: حلال جانور ذبح کرتے وقت اگر گردن ساری کٹ جائے ، تو کیا اس جانور کا گوشت کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟ برائے مہربانی قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔
کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟
سوال: بڑے جانور مثلا: گائے، اونٹ سے عقیقہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ زید ایک بد مذہب شخص ہے جو کہ یہ کہتا ہے کہ بڑے جانور سے عقیقہ نہیں ہو سکتا،کیونکہ کسی ضعیف حدیث سے بھی بڑےجانور کو عقیقے کے طور پر کرنا ثابت نہیں اور نہ ہی کسی صحابی نے بڑےجانور کو عقیقے میں ذبح کیا ہے ۔برائے مہربانی اس پر کوئی حدیث ہے تو بیان فرما دیجئے ۔
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
جواب: ذبح کرنے والے کا واجب ادا ہو گیا، کیونکہ میت کی طرف سے یا میت کے نام پر قربانی کرنے کا مفہوم یہ ہے کہ اس کا ثواب میت کو پہنچے ،باقی رہی قربانی تو وہ ...
قربانی کا وقت کب سے کب تک ہے ؟
سوال: قربانی کا جانور کب تک ذبح کر سکتے ہیں یعنی صبح چار بجے سے شام پانچ بجے تک بھی ذبح کر سکتے ہیں؟
داڑھی کٹوانے والے کا قربانی کا جانور ذبح کرنا
سوال: جس آدمی کی داڑھی نہ ہو وہ قربانی کا جانور ذبح کر سکتا ہے ؟
ہندو کی ذبح کی ہوئی مرغی مسلمان کھا سکتا ہے؟
سوال: حلال جانور جیسے مرغی اگر کوئی ہندو ذبح کرے، تو کیا مسلمان اسے کھاسکتا ہے؟
جواب: پہلے کے ہوں یا بعد کے یا ساتھ کے۔ اور عورت کے بھائی دودھ پینے والے کے رضاعی ماموں اور اس کی بہنیں دودھ پینے والے کی رضاعی خالائیں بن جاتی ہیں۔ يونہی ...
جانور یا پرندے کے دودھ پیتے بچے کو ذبح کرنا
سوال: کیا چھوٹی عمر کے جانور یا پرندے کو ذبح کرکے کھانا جائز ہے ؟چھوٹی عمر کے جانور سے مراد وہ جانور جو ابھی دودھ پیتا ہو۔
عقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقہ ہوگا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا تھا تو کل منڈی سے ایک بکری لایا، ذبح کرنے کے بعد پتا چلا کہ وہ حاملہ تھی اور اس کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں بیٹی کا عقیقہ ہوگیا یا نہیں؟ نیز پیٹ سے جو مرا ہوا بچہ نکلا وہ حلال ہے یا حرام؟ اس کی بھی وضاحت کردیں۔
حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے ،تو پیٹ میں موجود بچے کے متعلق کیا حکم ہے
سوال: ڈیلیوری کے دوران حاملہ عورت کا انتقال ہوجائے اور بچہ اس کے پیٹ میں ہی ہو، تو اس صورت میں بچہ کو نکالا جائے گا یا نہیں؟