
سودی انویسٹمنٹ اور پارٹنرشپ کا شرعی حکم
جواب: قرض دی جارہی ہے کیونکہ کسی کو کوئی چیز اس لیے دینا کہ بعد میں وہ اس کی مثل واپس کرے،’’قرض“ کہلاتا ہے، اسی قرض کی وجہ سے فریق اول انویسٹر کو ہر ماہ پرو...
ایک وارث نے کچھ قرض ادا کیا تو وراثت تقسیم کرنے کا طریقہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تین سال پہلے والد صاحب کا انتقال ہوگیا تھا، اس وقت والدہ نے والد صاحب کی وراثت تقسیم کرنے نہیں دی۔ ایک غیر شادی شدہ بھائی والد کے وراثت کے مال کو استعمال کرتا تھا، اور والد صاحب پر کچھ قرضہ بھی تھا، تو اس قرضے میں سے آدھا قرضہ ادا کیا، اب تین سال بعد وراثت تقسیم کرنے لگے ہیں، تو کیا اس وراثت میں سے والدصاحب کا پورا قرضہ الگ کیا جائے گا، یا جتنا قرضہ رہ گیا ہے صرف وہ الگ کیا جائے گا؟
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
جواب: قرض (loan)کی ہوتی ہے۔اورقرض پر مشروط نفع (Conditional Benefit)دینا سود ہے خواہ وہ نفع رقم کی صورت میں ہو یا کہ کسی اور مادی چیز (Tangible item)یا کسی...
بیوی اور بچوں کے خرچے کے متعلق تفصیل
جواب: محتاج ہیں ، تو محتاجوں والا نفقہ ہوگا ، اور اگر ایک محتاج اور دوسرا مالدار ہے تو متوسط (درمیانہ)درجے کا نفقہ لازم ہوگا ، اس کا تعین رقم میں نہیں ہوس...
فکس ڈیپازٹ میں رقم جمع کروا کر اضافہ لینے کا حکم
جواب: قرض کی ہوتی ہے کہ اصل مال محفوظ رہتا ہے اور اس پر مشروط فکس نفع ملتا ہے یعنی گویا بینک والے یہ معاہدہ کرتے ہیں کہ: "آپ ہمیں اتنے روپےبطورِ قرض دو، آپ...
سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ اگر کسی کے پاس ہمارا قرض ہو اور ہم اس کو قرض معاف کردیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے بینک سے مکان یا فلیٹ کی خریداری کے لیے رقم ادھار لی ہے اور ہر ماہ ایک مخصوص رقم قرض کی ادائیگی کی مد میں ادا کرتا ہے ، اب اگر اس شخص کے پاس نصاب یا نصاب سے زیادہ رقم ہے ، لیکن جو قرضہ اس نے لیا ہے، وہ اس نصاب سے کئی گنا زیادہ ہے جو کئی سالوں میں ادا ہوگا ، تو کیا ہر سال اس شخص کے اوپر زکوٰۃ لازم ہوگی ؟
مقروض نے قرض ادا نہ کیا تو قیامت کے دن نمازیں دینی پڑیں گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مقروض نے قرض ادا نہ کیا تو کیا اسے قرض کے بدلے قیامت کے دن اپنی با جماعت نمازیں دینی پڑیں گی؟ کیا حدیث پاک میں اس کا ذکر آیا ہے؟ رہنمائی فرما دیجیے۔