شوہر و بیوی کا صرف اپنے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کروانا
سوال: کیا ہم میاں بیوی کے ہاتھوں کی تصویر پرنٹ آؤٹ کر سکتے ہیں؟ جیسے بعض لوگ نکاح کے بعد پہلی یادگار ملاقات کی تصویر جس میں چہرہ وغیرہ کچھ نہیں ہوتا، صرف ہاتھ ہوتے ہیں، وہ پرنٹ آؤٹ کروا کر رکھنا چاہ رہے ہوتے ہیں، برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔
کسی کےسٹیٹس پرلگی روایت کواپنے سٹیٹس پرلگانا
سوال: اگر کسی نے واٹس اپ پر کوئی حدیث کا سٹیٹس لگایا ہو یا فیس بک پر لگایا ہو، تو کیا ہم وہاں سے کاپی کر کے اپنے واٹس اپ پر سٹیٹس لگا سکتے ہیں؟
امام ابوحنیفہ علیہ الرحمۃ کوامام اعظم کہنا
جواب: وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی بڑے امام ہیں۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ائمہ فقہاء میں سب سے بڑے امام ابو حنیفہ ہیں۔ اگرچہ عمومی معنی میں سید الا...
ہوٹل یا دکان پر مسافروں کی گاڑی روکنے پر کمیشن لینا کیسا ؟
سوال: ہم عرب شریف میں زائرین کو مقدس مقامات کی زیارت کرواتے ہیں، راستے میں بعض مقامات پر کچھ دوکان والوں کے پاس گاڑی رکواتے ہیں اور دوکانداروں سے پہلے ہی طے ہوتا ہے کہ ہر مرتبہ گاڑی روکنے پر وہ ہمیں 200 ریال دیں گے، اب چاہے زائرین ان دوکانوں سے شاپنگ کم کریں یا زیادہ یا بالکل شاپنگ نہ کریں، ہمیں اس کا کمیشن 200 ریال ملے گا، کیا ہمارا س طرح کمیشن لینا،جائزہے؟
بیٹی کو ابھی جہیز نہیں دیا تو اس کی وجہ سے باپ غنی شمار ہوگا یا نہیں؟
جواب: وہ اسی کی ملکیت میں ہے، ایسی صورت میں اگر اس پر قرض نہیں ہے اور اگر ہے تو اس کو مائنس کرنے اورحاجت اصلیہ نکالنے کے بعد اس سامان کی قیمت تنہا یا دیگر ا...
کیا مسلمان اس وقت بائبل کو فالو کر سکتے ہیں؟
جواب: وہ قرآن پاک ہی کو فالو کرے ،قرآن پاک کے مقابلہ میں کسی دوسری کتاب کو فالو کرنے کی اجازت نہیں ،کیونکہ جس طرح حضور صلی اللہ علیہ و سلم آخری نبی ہیں،...
زانیہ کا زانی کے بیٹے کے ساتھ شرعی سفر
سوال: اگر شادی شدہ مرد اور شادی شدہ عورت (جن کے بچے ہوں) زنا کر لیں، پھر توبہ بھی کر لیں تو: (1) کیا وہ ایک دوسرے کے بچوں پر ہمیشہ کے لیے حرام ہو جائیں گے؟ (2) اور کیا عورت شرعی سفر میں اس مرد کے بیٹوں کے ساتھ سفرپر جا سکتی ہے؟
قرض کی واپسی کے وقت اپنی خوشی سے زیادہ دینا
سوال: اگر ہم نے کسی کو قرض دیا، اور اس سے زیادہ کا مطالبہ نہیں کیا لیکن وہ اپنی خوشی سے زیادہ رقم واپس کرے توکیا یہ جائز ہے مثلا زید نے بکر کو 1000 روپے دئیے اور بکر نے زید کے مطالبے کے بغیر اپنی خوشی سے 1100 روپے لوٹائےتو کیا یہ سود ہوگا ؟
سوال: ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ اکثر گھروں میں ایسا ہوتا ہے کہ کسی کا آٹا یا کوئی اور چیز ختم ہو جائے تو وہ ساتھ والے گھر سے لے آتے ہیں اور ساتھ یہ بول آتے ہیں کہ جب ہمارے پاس یہ چیز آ جائے گی تو ہم آپ کو واپس کر دیں گے۔ جب ہماری چیز آ گئی تو اب ذہن میں یہ آیاکہ انہوں نے ہماری مدد کی تھی، لہذا جو بھی لیا مثلا آٹا تو زیادہ ہی دے آتے ہیں، تو کیا یہ سود ہوگا یا نہیں؟
تکبیر تحریمہ کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم جب نماز کے لیے تکبیر (تحریمہ) کہتے تو قراءت شروع کرنے سے پہلے تھوڑی دیر خاموش رہتے۔ تو میں نے عرض کیا: ...